سال رواں میں عدالتی حکم عدولیوں پر ضلع بھر کے تفتیشی افسران ، پولیس اہلکاروں اور گواہان کے 1لاکھ 11ہزار سے زائد وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ، عدالتی احکامات پر عمل درآمد پر اہلکاروں نے لاکھوں کا پٹرول خرچ کر مزید پڑھیں

سال رواں میں عدالتی حکم عدولیوں پر ضلع بھر کے تفتیشی افسران ، پولیس اہلکاروں اور گواہان کے 1لاکھ 11ہزار سے زائد وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ، عدالتی احکامات پر عمل درآمد پر اہلکاروں نے لاکھوں کا پٹرول خرچ کر مزید پڑھیں
آر پی او آفس میں ڈیوٹی افسران ، محرران اور فرنٹ ڈیسک سٹاف کے رویہ کو مثبت بنانے کے لئے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا آغاز کر دیا گیا ۔یہ ورکشاپ 21روز تک جاری رہے گی جس میں ریجن کے مزید پڑھیں
واہنڈوپولیس نے ایک کلو ہیروئین برآمد کر کے بہن بھائی گرفتار کر لئے ۔ ایس ایچ اوتھانہ واہنڈو عارف محمود خان نے محلہ سلطان پورہ سے نازیہ عرف ناجو اور انتظار عرف تاجا کو گرفتار کیا ملزم غلہ منڈی واہنڈو مزید پڑھیں
وزیرآباد کے نواحی علاقہ میں علاقہ مکینوں نے کھیتوں میں نامعلوم خاتون کی نعش دیکھ کر پولیس کو اطلاع کی۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو تحویل میں لے کر تحصیل ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس مزید پڑھیں
سیٹلائٹ ٹاؤن دھوبی گھاٹ گراؤنڈ ،پونڈانوالہ چوک جوہر اور مڑھیاں قبرستان چمن شاہ و دیگر علاقوں میں میونسپل کارپوریشن گوجرانوالہ کی ملکیتی کروڑوں روپے مالیتی سرکاری اراضی پر قبضے ختم کروانے کی بجائے سودے بازی کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف تحقیقات کا مزید پڑھیں
اوورسیز پاکستانی فیصل عباس نے ڈی پی او سید علی محسن کو درخواست دی ہے کہ کبریٰ بی بی زوجہ امیر عباس سکنہ کری شریف ساتھیوں عذرا بی بی ’منزااور اپنی والدہ کے ہمراہ تعویزوں اورکالے جادو کے ذریعے لوگوں مزید پڑھیں
بھابھی کو قتل کرنے والا دیورگرفتار کرلیا گیا تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے گاؤں سکھ چیناں میں ملزم اسجد علی ولد نیاز علی حجام نے اپنی بھابھی کو تنازع پر فائر مار کر قتل کر دیا تھا۔ پولیس نے دو مزید پڑھیں
تھانہ قلعہ دیدار سنگھ پولیس نے ایس پی سٹی ڈویژن وقار شعیب انور کی زیر نگرانی راہزنی میں ملوث آصف عرف آصو گجرگینگ کے تین ارکا ن کو گرفتار کر کے موٹر سائیکل ،ستر ہزار روپے ،ایک موبائل اور تین مزید پڑھیں
جی ڈی اے کی کارروائی 5غیرقانونی رہائشی سکیموں کے دفاتر،سڑکیں اور سیوریج پائپ لائنیں مسمار کر دی گئیں۔2سکیموں کے دفاتر سیل کر دیئے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نفری اور مشینری ملنے پرگوجرانوالہ ترقیاتی ادارہ نے ضلع بھر میں مزید پڑھیں
شادی کی تقریبات میں اضافہ ہوتے ہی گلی محلوں میں بجلی چوری بھی عروج پر پہنچ چکی ہے ،شہریوں نے عمارتوں اور گلیوں کو برقی قمقموں سے روشن کرنے کیلئے ڈائریکٹ تاریں لگانا شروع کردیں جس کی روک تھام کیلئے مزید پڑھیں