گوجرانوالہ: نادرا کیاسک سنٹروں میں گمنام ٹیکس کے نام پر شہریوں سے کروڑوں روپے وصول کرنے کا انکشاف، تفصیل جان لیں

نادر ا کیاسک سنٹروں میں یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی پر صارفین سے گمنام ٹیکس کی آڑ میں اضافی رقم بٹورنے کا سلسلہ جاری ہے ، نادرا انتظامیہ ،ایف آئی اے اور دیگر ادارے لاعلم جبکہ صارفین نادرا کیاسک سنٹروں پر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور ادویات بکنے کا انکشاف، نوجوان نسل موت کے منہ میں جانے لگی

گکھڑ منڈی، راہوالی اور شہر کے مختلف علاقوں میں میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور ادویات کی فروخت جاری ہے ۔تفصیل کے مطابق میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور انجکشن اور ادویات سر عام فروخت ہونے لگی ہیں نشہ آور ٹیکوں کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: عدالتوں نے 376 پولیس اہلکاروں کے وارنٹ کیوں جاری کئے؟ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

ضلعی عدالتوں میں لڑکیوں کے اغواء ، منشیات فروشی اور اقدام قتل سمیت دیگر نوعیت کے مقدمات میں باغبانپورہ ، سبزی منڈی ، ایمن آباد ، اروپ ، گرجاکھ ، جناح روڈ ، سیٹلائٹ ٹائون ، پیپلز کالونی ، سمیت مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سی پی او نے پولیس اہلکاروں کو عوام سے اخلاق سے پیش آنے کا حکم دے دیا

سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر معین مسعود نے گزشتہ روز تھانہ پیپلز کالونی کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی ہاشم محمود بھی موجود تھے ۔سی پی او نے تفتیشی افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نویں جماعت کی طالبہ کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والا گروہ گرفتار

جبوکی کے رہائشی محمد بشیر کی بیٹی حلیمہ کو ملزمان سجاد ، منکیرہ ، ناظم شاہ معصوم شاہ اور عمر فاروق نے سکول سے گھر جاتے ہوئے اغواء کرلیا ،ملزم اسے زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ، سی آئی اے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: دس بچے تحویل میں لے لئے گئے، وجوہات جان لیں

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 10بھکاری بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔بچوں کو شیرانوالہ باغ، کچا ایمن آباد روڈ، بس سٹاپ، شیخوپورہ روڈ، کھیالی بائی پاس اور چندا قلعہ سے ریسکیو کیا گیا،حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں عبدالقدیر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نکے تھانیداروں کو ترقی مل گئی، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے، مٹھائیاں تقسیم

ریجنل پولیس پروموشن کمیٹی کا اجلاس ، 33اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی دی گئی ۔ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالے ۔تفصیل کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کوڈوڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار، مال مسروقہ برآمد، تفصیلات جان لیں

کوڈوڈکیت گینگ کے دو ارکان گرفتار، ناجائز اسلحہ اور مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا۔ ایمن آباد پولیس نے دس مقدمات میں مطلوب کوڈو گینگ کے دو ار کان حسن خان سکنہ گلاب پورہ کینٹ، طلحہٰ نویدکشمیری سکنہ پاپولر نرسری مزید پڑھیں

حافظ آباد پولیس کی عمدہ کارکردگی، لاکھوں روپے نقدی، قیمتی جانوراور دیگر سامان مالکان کے حوالے، ملزمان کی تفصیل جان لیں

حافظ آباد پولیس نے 29مقدمات میں مطلوب بابری ڈکیت گینگ، شیری بھون مویشی چور گینگ، اوردھماکہ نقب زن گینگزکے 19ملزمان کو گرفتارکرکے ان سے 18لاکھ روپے سے زائد نقدی، 21 بھینسیں، 2 گائے ،2 موٹرسائیکلیں ، 3موبائل فونز سمیت 70لاکھ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: اشتہاری ملزم کی تلاش میں جانے والی پولیس نے بیوہ کے گھر دھاوا بول دیا، توڑ پھوڑ بھی کی

اشتہاری ملزم کو پکڑنے کیلئے سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کا عثمان کالونی میں چھاپہ ، گھر میں توڑ پھوڑ ، بیوہ خاتون نے آر پی او گوجرانوالہ کو پولیس کے خلاف کارروائی کیلئے درخواست دے دی ۔ عثمان پارک کی رہائشی مزید پڑھیں