راولپنڈی: مکان کا تنازع، دیور کا بیوہ بھابھی اور بیٹیوں پر بیلچوں سے تشدد

راولپنڈی کی شیر زمان کالونی میں دیور نے بیوہ بھابھی اور اس کی بیٹیوں کو دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر تشدد کا نشانہ بنایا، ملزمان نے بیوہ اور اس کے بچوں پر بیلچوں سے وار کر کے تشدد کا مزید پڑھیں

کراچی میں ماہ رمضان کے دوران لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ

کراچی میں رمضان کے دوران لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان کے دوران شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے نتیجے میں 21 ڈاکوؤں کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس مزید پڑھیں

جھگڑے میں منہ پر تھپڑ مارنے پر شوہر نے حاملہ بیوی اور کمسن بیٹی کو قتل کردیا

لودھراں میں شوہر نے مبینہ طور پر حاملہ بیوی اور ڈیڑھ سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق دوہرے قتل کی یہ واردات لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا کے علاقے مسہ کوٹھا میں ہوئی۔ پولیس نے بتایا کہ عرفان نامی مزید پڑھیں

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں کار سے 30 سالہ شخص کی گولی لگی لاش برآمد

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں کارسے 30 سالہ شخص کی گولی لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق کار سے لاش ملنے کا واقعہ نارتھ ناظم آباد مں لنڈی کوتل چورنگی کےقریب پیش آیا، اطلاع ملنے پر لاش کو مزید پڑھیں

9 مئی واقعات: شیخ رشید کی ضمانت منظور، عدالت کا رہا کرنیکا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کے روز جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ سے متعلق کیس کی سماعت مزید پڑھیں

پاکپتن: گھر میں ڈکیتی کرنیوالے ڈاکوؤں کو پولیس نے گھیر لیا، مقابلے میں 2 ہلاک

پاکپتن کی تحصیل قبولہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور 2 فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق وارڈ نمبر 9 کے ایک گھر میں 4 ڈاکو واردات کر رہے تھے کہ اسی دوران اطلاع ملنے پر پولیس نے مزید پڑھیں

9 مئی کیسز: شیخ رشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع، واپس جیل روانہ

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے شیخ رشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت کی جس مزید پڑھیں

ایف آئی ایچ 5 سائیڈ ہاکی ورلڈکپ:سوئٹزر لینڈ کو شکست دیکر پاکستان نے نویں پوزیشن حاصل کرلی

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے سوئٹزر لینڈ کو ایک کے مقابلے میں 10 گول سے ہرا کر ایونٹ میں نویں پوزیشن حاصل کرلی۔ عمان کے شہر مسقط میں جاری ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ مزید پڑھیں

قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد کی فائرنگ، اے این پی کارکن جاں بحق

قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کا کارکن جاں بحق ہوگیا۔ لیویز حکام کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ میں اے این پی کے کارکنوں پر مسلح افراد نے فائرنگ مزید پڑھیں