ایف آئی اے گوجرانوالہ کی بڑی کاروائی،ہزاروں مہنگے سمارٹ فون برآمد، سات مسافر گرفتار

ایف آئی گوجرانوالہ کی ٹیم نے سیالکوٹ ائیرپورٹ پرکاروائی کرتے ہوئے دوبئی اور شارجہ سے آنیوالی دو فلائٹس سے سات مسافروں کو گرفتار کرکےان کے قبضے سے 3454سمارٹ فونز برآمد کرلئے۔ اسٹنٹ ڈائریکٹر امیگریشن سرور وڑائچ کے مطابق ملزمان سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: 07 محرم الحرام، شہر بھر میں 77 جلوس اور 158 مجالس برپا کی جائیں گی

نواسہ رسول، جگر گوشہ بتول سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے جانثاران کی کربلا میں لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرنے کیلئے شہر بھر میں 77 جلوس نکالے جائیں گے جبکہ 158 مجالس برپا کی جائیں گی۔ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے اپوزیشن پارٹیز کے رہنماؤں نے سکولوں کی فیسوں میں کمی کامطالبہ کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی سٹی کے سیکریٹری اطلاعات نے جماعت اسلامی یوتھ کے ڈویژنل صدر فرقان عزیز بٹ اور مسلم لیگ نواز یوتھ ونگ کے ضلعی نائب صدر کامران خالد بٹ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کشمیر روڈ کی گرین بیلٹ پر لگے پولز سے پھولوں کیلئے لگائے گئے گملے غائب

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی جانب سے شہر کی مختلف گرین بیلٹس کی طرح کشمیر روڈ پر بھی خوبصورتی کیلئے پولز لگا کر ان میں گملے لگائے گئے جن میں لگے خوبصورت پھول دیدہ زیب منظر پیش کررہے تھےمگر مناسب مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: چمن شاہ قبرستان کے اطراف میں کوڑاکرکٹ کے ڈھیروں اور سیوریج کے پانی نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی

ضلعی انتظامیہ کے ہنگامی آپریشن اور موثر اقدامات کے باوجودشہر کے بڑے قبرستان چمن شاہ کے اطراف میں کئی کئی فٹ لگے کوڑا کرکٹ کے ڈھیروں نے علاقہ مکینوں کی زندگی اجیرن کردی ہے جبکہ سیوریج کے پانی کے باعث مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، تین درجن کاؤنٹرز پر مشتمل نادرا کے میگا سنٹر کا افتتاح کردیا گیا ۔

جی ٹی روڈ پر انسٹیٹیوٹ آف لیدر ٹیکنالوجی کے سامنے نادرا میگا سینٹر کا افتتاح کر دیا گیا ۔میگا سنٹر کاافتتاح چئیرمین نادرا عثمان یوسف مبین نے کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی نادراثقلین بخاری مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: چیف جسٹس کے حکم پر تمام پرائیویٹ سکولز اضافی فیس والدین کو واپس کردیں، بشیر احمد گورائیہ

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے 5اپریل کو پورے ملک میں قائم پرائیویٹ سکولز کے مالکان کو 2015 کو اضافی فیس واپس کرنے کا فیصلہ سنایا تھا۔ جس کے تحت گوجرانوالہ میں بھی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے پرائیویٹ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: راہوالی کے سنوکر کلب میں جھگڑا، دس سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر تشدد

راہوالی کے علاقہ میں واقع سنوکر کلب میں نوجوانوں کے دو گروپوں کے درمیان سنوکر کھیلنے کے دوران جھگڑا ہوگیا۔ جھگڑے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جی نیوز نے حاصل کرلی۔ جس میں دس سے زائد لڑکوں کو ایک مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: لدھے والا وڑائچ کا بنیادی مرکز صحت نوجوانوں کی تباہی کا مرکز بن گیا

لدھے والا وڑائچ کے بنیادی مرکز صحت کو گردونواح کے علاقوں میں رہائش پذیر شہریوں کے علاج معالجہ کیلئے قائم کیا گیا تھا مگر انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث اس مرکز میں نشیئوں اور منشیات فروشوں نے ڈیرے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: عوام کو انصاف کی فراہمی ججز کی اولین ترجیح ہے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صفدرسلیم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صفدرسلیم شاہد نے وزیر آباد جوڈیشل کمپلیکس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف عدالتوں، مسجد، جمنازیم، وکلاء کے چیمبرز سمیت کمپلیکس کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں