ایف بی آر کو گرفتاری کے اختیارات، تاجر حکومت کیخلاف میدان میں آگئے

لاہور: وفاقی بجٹ میں ایف بی آر کو کاروباری افراد کی گرفتاری کے اختیارات دینے کے خلاف تاجر میدان میں آگئے اور تاجر کنونشن میں حکومتی اقدام کے خلاف بھرپور تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں فیڈریشن آف چیمبرز مزید پڑھیں

اوکاڑہ: پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، دو ڈاکو مارے گئے

اوکاڑہ: کوٹ باری میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو ہلاک اورایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ڈی پی او اوکاڑہ کے مطابق کوٹ باری میں ڈاکو راہگیروں کو لوٹ رہے تھے کہ پولیس کے پہنچنے مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا کے ساتھ ڈینگی کیسز میں اضافے کا بھی خدشہ

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صوبے میں ڈینگی کیسز میں اضافہ خطرناک ہو سکتا ہے۔ لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ شہری اپنے گھروں مزید پڑھیں

لاہور میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز ہوگیا

لاہوربورڈکی جانب سے آج سے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے۔ امتحانی مراکز کے اردگرد دفعہ144 نافذکرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں جب کہ امتحانی مرکز میں ایک کلاس میں 130 طالب علم ہی بیٹھ سکیں گے اور کورونا مزید پڑھیں

اسلام آباد: لڑکے لڑکی پر تشدد کے کیس کا پانچواں ملزم بھی گرفتار

اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کیس کا پانچواں ملزم بلال مروت بھی گرفتار کرلیا گيا۔ پولیس تفتیش کے مطابق عثمان مرزا اور دیگر ملزمان نے متاثرہ جوڑے کو ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دے کر بلیک میل مزید پڑھیں

مودی سرکار نے عیدالاضحیٰ پر جانور کے ذبح پر پابندی پر غور شروع کردیا

دنیا کو سالانہ اربوں روپے کا گوشت برآمد کرنے والے بھارت نے عیدالاضحیٰ سے پہلے مذہب کے نام پر جانور ذبح کرنے پر پابندی پر غور شروع کردیا۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی دعویدار بھارت کی مودی سرکار مزید پڑھیں