کشمیر میں 500 مساجد شہید کرکے مندر بنائے جارہے ہیں: مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ کشمیر میں 500 مساجد شہید کرکے مندر بنا جارہے ہیں۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی مہمان مزید پڑھیں

کراچی: مریض نے اسپتال کے دسویں فلور سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

کراچی: صدر میں نجی اسپتال کے دسویں فلور سے مریض نے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق متوفی ریاض کو منگل کے روز اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، ریاض ٹائیفائیڈ کے مرض میں مبتلا تھا جو بلوچستان کے مزید پڑھیں

پشاور میں گھر سے 3 معذور بہن بھائیوں کی جلی ہوئی لاشیں برآمد

پشاور کے علاقے محلہ سیٹیان میں گھر سے 3 جلی ہوئی لاشیں برآمد ہوئیں۔پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ کوتوالی کی حدود میں پیش آیا جہاں ایک گھر سے 2 بہنوں اور ایک بھائی کی جلی ہوئی لاشیں ملی ہیں جن مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا کی وجہ سے محدود بین الاقوامی فلائٹس آپریشن میں اضافہ

سول ایوی ایشن نے بین الاقوامی فلائٹس آپریشن میں 30 فیصد اضافہ کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) کے مطابق انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن میں 30 فیصد اضافے کا اطلاق کل سے ہوگا جس سے آپریشن 50 فیصد تک ہوجائے مزید پڑھیں

کراچی: ضلع وسطی کے 4 ٹاؤنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا کیسز کی تعداد بڑھنے پر کراچی ضلع وسطی کے 4 ٹاؤنز کی مختلف گلیوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ جن علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے ان میں گلبرک، نارتھ مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ دوسرے ون ڈے میں آج مدمقابل ہوں گے

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے میں ہفتے کو لارڈز میں کھیلا جائے گا۔ قومی ون ڈے اسکواڈ میزبان ملک کے خلاف دوسرے معرکے کے لیے کارڈف سے لندن پہنچ گیا جبکہ کھلاڑیوں مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.79 فیصد تک جا پہنچی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 35 افراد انتقال کرگئے اور 1828 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں