‘والد کی دوسری شادی کے بعد ڈپریشن کا شکار ہو گئی تھی’

معروف پاکستانی اداکارہ جینان حسین نے والد کی دوسری شادی کے بعد اپنی زندگی پر پڑنے والے اثرات کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔ جینان حسین حال ہی میں ویب چینل کے ایک انٹرویو میں جلوہ گر ہوئیں جہاں انہوں مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا پابندیوں کا آغاز ، کراچی میں ایس او پیز نظر انداز

سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب ایک مرتبہ پھر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ آج سے سندھ بھر میں ریسٹورنٹس کے اندر بیٹھ کر کھانے پر پابندی ہوگی، بسوں میں 50 فیصد مسافر سوار مزید پڑھیں

بحرین: کورونا کے باعث مزید 16 ممالک کے شہریوں کا داخلہ بند

بحرین نے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے مزید 16 ممالک سے مسافروں کے داخلے پر پابندی لگادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جن ممالک سے مسافروں کی آمد پر پابندی لگائی گئی ان میں تیونس، ایران، عراق، میکسیکو، مزید پڑھیں

گنگولی اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں رنبیر کو دیکھنے کے خواہشمند

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا (بی سی سی آئی) کے صدر اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے اپنی زندگی پر فلم بنائے جانے کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران سارو مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا کی چوتھی لہر کی علامات، کیسز تیزی سے بڑھنے لگے

پاکستان میں کورونا سے مزید 24 افراد انتقال کر گئے اور 1980 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں

اپرکوہستان میں دھماکا، ایف سی اہلکاروں اور غیر ملکیوں سمیت 10 افراد جاں بحق

اپر کوہستان: داسو جانے والی گاڑی میں دھماکے سے ایف سی اہلکاروں اور غیر ملکیوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر محمد عارف کے مطابق دھماکا برسین لیبر کیمپ سے داسو جانے والی گاڑی میں کیمپ کے مزید پڑھیں

کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا بہت جلد پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے: ماہر امراض

کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال کے ماہر امراض سینہ ڈاکٹر شیرین خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سامنے آنے والی کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا ویرینٹ زیادہ مہلک ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شیرین خان مزید پڑھیں