پاکستان: کورونا کی لہر میں تیزی، مزید 86 اموات اور 4500 سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کے دوران اموات اور کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 86 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 7.79 فیصد رہی۔ پاکستان میں کورونا مزید پڑھیں

بلوچستان: سی ٹی ڈی نے سوراب سے دو مبینہ دہشتگرد پکڑ لیے

بلوچستان کے ضلع سوراب سے سی ٹی ڈی نے دو مبینہ دہشتگروں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق سوراب میں ایک مکان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارکر وہاں موجود دو مزید پڑھیں

لاہور سے منشیات کا بڑا ڈیلر گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن بھی برآمد

لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں پولیس نے منشیات کے بڑے ڈیلر کو گرفتار کر کے ملزم سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کر لی۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق منشیات فروش نوید پرائیویٹ گاڑی میں ہیروئن سپلائی کر مزید پڑھیں

اوکاڑہ: جائیداد کے تنازع پر بھائی بھابھی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

اوکاڑہ: حویلی لکھا میں جائیداد کے مبینہ تنازع پر بھائی اور بھابھی کو اغوا کرکے قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق حویلی لکھا کے قصبہ کوٹھا شیشم کے رہائشی محسن اور عائشہ کے اغوا مزید پڑھیں

کورونا: کراچی میں لاک ڈاؤن ہوگا یا نہیں؟ کورونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہوگا

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کیسز کے پھیلاؤ کے پیش نظر سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کا سیاحوں کیلئے اہم اعلان

محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے علاقے میں مختلف مقامات پر منجمد جھیلیں ٹوٹنے کے خدشے سے خبردار کردیا۔ گلگت بلتستان کے محکمہ داخلہ کا کہناہےکہ اگلے 2 ہفتے احتیاطی تدابیر پر سخت عمل کرنے کی ضرورت ہے لہٰذا عوام خصوصاً مزید پڑھیں