کراچی میں اب گھر گھر جاکر شہریوں کو کورونا ویکسین لگائی جائے گی

حکومت سندھ نے کراچی میں گھر گھر جا کر شہریوں کو کورونا ویکسین لگانے کا اعلان کیا ہے۔ موبائل ویکسی نیشن وین کا افتتاح کرتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کل سے کراچی کے ایک مزید پڑھیں

ہرشل گبز کے بعد مونٹی پنیسر نے بھی بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا

جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز کے بعد سابق انگلش کرکٹر مونٹی پنیسر بھی بھارت کا مکرو چہرہ سامنے لے آئے۔ مونٹی پنیسر کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں کہا گیا ہے کہ بی سی سی آئی نے تمام کرکٹ مزید پڑھیں

8 ہلاکتوں کے بعد بھی ترکی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا

ترکی کے جنوب اور مغربی حصے میں جنگلات میں 6 روز قبل لگی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روس، یوکرین، ایران اور آذربائیجان کی فائر فائٹرز ٹیمیں بھی آگ پر قابو پانے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ’متنازع‘ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ’متنازع‘ فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چِھڑ گئی۔ سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں لڑکی اور لڑکے نے نیم عریاں لباس پہن رکھا ہے۔ سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

ہر ہفتے کم از کم 30 ہزار افغان بے گھر ہو رہے ہیں، امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی پر تشدد کارروائیوں کے باعث افغان نقل مکانی کررہے ہیں۔ امریکی اخبار نے رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی شدت پسندی اور مزید پڑھیں

امریکا مزید ہزاروں افغان مہاجرین کو ساتھ لے جانے کیلئے تیار

افغانستان سے امریکی و اتحادی افواج کے انخلا کے بعد خطے میں موجودہ حالات کے پیشِ نظر امریکا مزید ہزاروں افغان مہاجرین کو ساتھ لے جانے کو تیار ہوگیا۔ امریکا نے پیر کے روز اعلان کیا کہ وہ مزید ہزاروں مزید پڑھیں

ہرشل گبز بھارت کے دباؤ کو ٹھکراتے ہوئے پاکستان پہنچ رہے ہیں، صدر کے پی ایل

مظفرآباد: کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے صدرعارف ملک کا کہنا ہے کہ سابق جنوبی افریقی کھلاڑی ہرشل گبز بھارت کے دباؤ کو ٹھکراتے ہوئے پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ عارف ملک نے کہا کہ بھارت کو سمجھنے کی ضرورت مزید پڑھیں

ایتھلیٹکس فیڈریشن کی مخالفت کے باوجود نجمہ پروین کو اولمپکس میں بھیجنےکا انکشاف

ٹوکیو اولمپکس میں ناقص کارکردگی دکھانے والی پاکستانی ایتھلیٹ نجمہ پروین کے معاملے پر ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کا خط سامنے آگیا۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے خط 5 جولائی کو پاکستان اسپورٹس بورڈ کو لکھا تھا، خط میں نجمہ پروین کی مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں طالبان کے 40 جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ

افغان صوبے ہلمند میں امریکی بمباری میں طالبان کو نشانہ بنایا گیا ہے اور افغان فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بمباری میں طالبان کے 40 جنگجو مارے گئے ہیں۔ افغان وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ امریکی مزید پڑھیں