امریکی صدر کے فون نہ کرنے کی کوئی شکایت نہیں کی: معید یوسف

وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی امور معید یوسف نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر کے فون نہ کرنےکی شکایت نہیں کی۔ برطانوی میگزین نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی امور معید یوسف مزید پڑھیں

ویکسین لگوائے بغیر دفتر کیوں آئے؟ سی این این نے تین ملازمین کو فارغ کردیا

امریکی نیوز چینل سی این این نے کورونا کی ویکسی نیشن کے بغیر دفتر آنے پر تین ملازمین کو ملازمت سے فارغ کردیا۔ سی این این کے سربراہ جیف زوکر کی طرف سے ملازمین کو بھیجے گئے پیغام میں بتایا مزید پڑھیں

سابق امریکی وزیر خارجہ کو تحفے میں ملنے والی شراب کی بوتل غائب

امریکا کے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو جاپان کی جانب سے تحفے میں دی گئی قیمتی شراب کی بوتل غائب ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیک پومپیو کو تحفے میں دی جانے والی شراب کی بوتل امریکی محکمہ خارجہ مزید پڑھیں

رحیم یار خان مندر حملہ کیس: چیف جسٹس کا ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے رحیم یار خان میں مندر پر حملہ کرنے والے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ رحیم یار خان مندر حملہ ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس مزید پڑھیں

ترجمان پی آئی اے نے مسافروں کیلئے پانی کی بوتلیں بند کرنے کی خبر کی تردید کردی

اسلام آباد: قومی ائیرلائن پی آئی اے کے ترجمان نے دورانِ پرواز مسافروں کو منرل واٹر کی بوتلوں کی فراہمی روکنے کی خبر کی تردید کردی۔ گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ قومی ائیرلائن پی آئی اے نے مزید پڑھیں