’طالبان کے پاس پورا ملک ہے، انھیں پاکستان کی پہلے جیسی ضرورت نہیں رہی‘

وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ کیا افغان فورسز کو طالبان سے لڑنے سے پاکستان نے منع کیا تھا؟ کیا اشرف غنی کو پاکستان نے کہا تھا کہ وہ بھاگ جائے؟ پاکستان تو امریکا مزید پڑھیں

فیکٹری آتشزدگی واقعے میں انتظامیہ بھی قصور وار ہے: ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کورنگی کی فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعے میں انتظامیہ بھی قصور وار ہے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر کو ہدایت کی ہے کہ فیکٹریوں کا فوری آڈٹ کروایا جائے۔ مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا، آٹا، چینی سمیت 22 اشیاء مزید مہنگی

حکومت ملک میں جاری مہنگائی کے طوفان کو کنٹرول نہ کر سکی اور رواں ہفتے بھی آٹے اور چینی سمیت کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا ایک اور جنگی طیارہ راجستھان میں گرکر تباہ

بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ ریاست راجستھان کے علاقے باڑمیر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مگ 21 طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ ٹیک آف کے بعد تکنیکی خرابی ہوئی اور جنگی جہاز باڑمیر کے مزید پڑھیں

عثمان بزدار نے وہ کام کیے جوکسی نے نہیں کیے، وزیراعظم نے تعریفوں کے پُل باندھ دیے

وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وہ کام کیے ہیں جو پاکستان میں کسی نے نہیں کیے، عثمان بزدار تشہیر نہیں کرتے، پچھلی حکومت والے تھوڑا کام کرکے شور زیادہ مچاتے تھے۔

لاہور میں زیادتی کا نشانہ بننے والی ماں بیٹی کےموقع سے بھاگنےکی ویڈیو سامنے آگئی

لاہورکے علاقے چوہنگ میں 3 روز قبل رکشا ڈرائیور اور اس کے ساتھی کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بننے والی ماں بیٹی کے موقع سے بھاگنےکی ویڈیو سامنے آگئی ۔ ماں بیٹی سے زیادتی کا واقعہ 22 اگست کی مزید پڑھیں