2050 میں 5 ارب افراد کو پانی تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبر دار کیا ہےکہ 2050 میں 5 ارب افراد کو پانی تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (ا ے ایف پی) کے مطابق اقوام متحدہ نے خبردار کرتے مزید پڑھیں

دورہ پاکستان کی منسوخی: مائیکل ہولڈنگ نے انگلش بورڈ کو گھمنڈی قرار دے دیا

ویسٹ انڈین لیجنڈ مائیکل ہولڈنگ نے بھی انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کو دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے گھمنڈی قرار دے دیا ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ کو اس ماہ پاکستان کا دورہ کرنا تھا مگر مزید پڑھیں

’وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈرپر الزامات ہوئے تو چیئرمین نیب کی تقرری میں حصہ نہیں لے سکیں گے‘

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ نئے آرڈیننس کے بعد وزیر اعظم یا اپوزیشن لیڈر میں سے کسی پر الزامات ہیں تو وہ قومی احتساب بیورو (نیب) چیئرمین کی تقرری میں حصہ نہیں مزید پڑھیں

منال خان کے سسر محسن اکرام نےسوشل میڈیا صارفین کو آڑے ہاتھوں لے لیا

گزشتہ ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ منال خان کے سسر محسن اکرام سوشل میڈیا صارفین پر سیخ پا ہوگئے ۔ اداکار محسن اکرام نے حال ہی میں اپنے بیٹے احسن محسن اکرام اور بہو منال کی شادی مزید پڑھیں

آریان کو گرفتار کرنے والے ممبئی نارکوٹکس بیورو کے ڈائریکٹر بھارتی اداکارہ کے شوہر نکلے

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو منشیات کیس میں گرفتار کرنے والے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے زونل ڈائریکٹر بھارت کی مراٹھی فلم انڈسٹری کی اداکارہ کرانتی ریڈکر کے شوہر نکلے۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد کے قریب پہنچ گئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 افراد انتقال کر گئے اور 1212 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

کراچی: عمر شریف کا جسدِ خاکی رہائش گاہ لانے کیلئے انتظامات مکمل

کراچی: لیجنڈ اداکار عمر شریف کی میت آج صبح ترکی سے کراچی پہنچائی گئی جس کے بعد میت کو ایدھی سرد خانے منتقل کردیا گیا۔ عمر شریف کے جسدِ خاکی کو رہائش گاہ پر لانے کے لیے انتظامات مکمل کرلیے مزید پڑھیں