وزیراعظم عمران خان آج روسی صدر پیوٹن سے ون آن ون ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ون آن ون ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے تھےجہاں ائیر پورٹ پران کا استقبال روس کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے کیا مزید پڑھیں

اعتزاز احسن کا اپنی قیادت کو پی ڈی ایم پر اعتبار نہ کرنے کا مشورہ

پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے اپنی پارٹی کے رہنماؤں کو پی ڈی ایم پر اعتبار نہ کرنے کا مشورہ دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے پیکا پر بات کرتے ہوئے کہا فیک مزید پڑھیں

کراچی: پوش علاقے میں چیتے کو گاڑی میں سیر کرانے کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے پوش علاقے میں لگژری گاڑی میں چیتے کو سیر کرانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں چیتے کو کارکی اگلی نشست پر بیٹھا دیکھاجاسکتا ہے۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وائلڈ لائف حکام کا کہناہے کہ ویڈیو مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے لیے 16 رکنی وائٹ بال اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ایرون فنچ اسکواڈ کی قیادت کریں گے جب کہ شین ایبٹ، آشٹن اگر، جیسن بہرنڈورف، الیکس کیری، نیتھن ایلس کو مزید پڑھیں

استور اور پشاور سمیت شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور اور استور سمیت شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع استور اور خیبرپختونخوا کے دارالخلافہ پشاور سمیت شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا کیسز میں مسلسل کمی، شرح ڈھائی فیصد پر آگئی

پاکستان میں کورونا کیسز میں تیزی سے کمی آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں شرح 2.51 ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں