خیبرپختونخوا: نسوار میں استعمال ہونیوالے تمباکو پر ٹیکس عائد

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے نسوار میں استعمال ہونے والے تمباکو پر 5 روپے فی کلو گرام ٹیکس عائد کردیا۔ خیبرپختونخوا کے آئندہ مالی سال کے فنانس بل کے مطابق حکومت نے پراپرٹی ٹیکس میں 5 مرلے کا استثنیٰ ختم کرکے مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ کے ستائے کراچی والوں کو بجلی کا نیا جھٹکا دینے کی تیاری

لوڈشیڈنگ کے ستائے کراچی والوں کو بجلی کا نیا جھٹکا دینے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کےالیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کی آج سماعت کرے گا۔ نیپرا کی منظوری کی صورت میں مزید پڑھیں

پاکستان سے تعلقات آگے بڑھانا آج بھی ہماری ترجیح ہے: امریکی سفیر

کراچی: پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہےکہ پاکستان سے تعلقات آگے بڑھانا آج بھی ہماری ترجیح ہے۔ پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وفد کے ہمراہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور روایتی گھنٹہ بجا مزید پڑھیں

پاکستان کے بجٹ کو مستحکم کرنے کیلئے مزید اقدامات کی ضرورت ہوگی: آئی ایم ایف

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ ابتدائی جائزے کے مطابق پاکستان کے وفاقی بجٹ کو مستحکم اور آئی ایم ایف پروگرام کے کلیدی مقاصد کے مطابق لانے کے لیے اضافی اقدامات کی ضرورت مزید پڑھیں

کوئٹہ: دو انجینئرز سمیت کوئلے کی کان کے 4 ملازمین اغوا

کوئٹہ: نواحی علاقے اسپین کاریز میں کوئلے کی کان کے 4 ملازمین کو اغوا کرلیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق اغوا کیے گئے ملازمین میں دو انجینئر بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق مغویوں میں سے دو کا تعلق چکوال، ایک کا مزید پڑھیں