آئی ایم ایف معاہدےکے باعث ایندھن کی قیمتیں بڑھانےکے علاوہ چارہ نہیں بچا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف معاہدے کی روشنی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ناگزیر قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ایندھن کی قیمتیں بڑھنےکےاثرات سے بخوبی آگاہ ہیں لیکن مزید پڑھیں

بھارت ، اسرائیل، امریکا اور متحدہ عرب امارات کا نیا اتحاد قائم

بھارت، اسرائیل، امریکا اور متحدہ عرب امارات کا نیا اتحاد ’ آئی ٹو یو ٹو‘ قائم ہوگیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ مغربی ایشیا کے دوران ورچوئل کانفرنس ہوگی جس میں بھارت ، اسرائیل، امریکا اور متحدہ عرب امارات کے مزید پڑھیں

شیرانی کے جنگلات میں آتشزدگی کے 20 روز بعد بھی وجوہات سامنے نہ آسکیں

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ بجھے 20 روز بیت گئے مگر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ جنگلات کے حکام آگ لگنے کے محرکات تک نہیں پہنچ سکے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق جنگلات میں لگنے والی آگ کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدے میں پچھلی حکومت کا پیٹرول پرسبسڈی ختم کرنے کا تذکرہ موجود

پچھلی حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر نہ صرف سبسڈی ختم کرنے بلکہ اس پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی اور سیلز ٹیکس لگانے کا وعدہ بھی کر چکی تھی اور آئی ایم ایف سے معاہدے میں اس کا تذکرہ بھی موجود ہے۔ جولائی مزید پڑھیں

نوازشریف نے پرویز مشرف پر اپنی سوچ کے مطابق بات کی: رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف سے متعلق گفتگو کی ہے۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ پرویز مشرف سے وہ رویہ نہیں اپنایا جائے گا جس کی کچھ لوگ توقع کرتے ہیں مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ احتساب عدالت میں شہبازشریف، حمزہ شہباز اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ شہباز مزید پڑھیں

انڈونیشیا سے 57 ہزار میٹرک ٹن پام آئل لے کر 2 بحری جہاز پاکستان روانہ

انڈونیشیا سے 57 ہزار میٹرک ٹن پام آئل لے کر دو بحری جہاز پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق جون کے آخر تک مزید 8 بحری جہاز انڈونیشیا سے پام آئل لے کر کراچی پہنچیں گے۔ خیال رہے مزید پڑھیں