آئی ایم ایف پیکج میں ایک سال کی توسیع اور قرض کی رقم بڑھنےکی توقع ہے: مفتاح

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکج میں ایک سال کی توسیع کی امید ظاہر کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم مزید پڑھیں

موسے والا کے قتل کیلئے ہتھیار پاکستان سے آئے: بھارتی میڈیا کی ہرزہ سرائی

بھارتی میڈیا کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان پر الزامات کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے اور اس بار بھارتی میڈیا نے گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں استعمال ہونے والے ہتھیار پاکستان سے آنے کا الزام عائد مزید پڑھیں

کرپشن کا الزام، سابق چیئرمین واپڈا نیب آفس پہنچ گئے

لاہور: سابق چیئرمین واٹر اینڈ پاور ڈسٹری بیوشن اتھارٹی (واپڈا) لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین نیب آفس پہنچ گئے۔ خیال رہےکہ نیب نے سابق چیئرمین واپڈا کو مبینہ کرپشن کی تحقیقات میں آج طلب کیا تھا۔ نیب لاہور نے سابق مزید پڑھیں

مستقبل میں بجلی کی طرح فون کالز کی بھی لوڈشیڈنگ ہوگی، ٹیلی کام حکام نے خبردار کردیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے فائبر آپٹکس کی امپورٹ پر ٹیکسز میں کمی کی سفارش کردی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت ہوا جس میں ٹیلی کام انڈسٹری سے وابستہ مزید پڑھیں

عائشہ منزل پُل پر ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے عائشہ منزل پُل پر ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی جبکہ ڈرائیور فرار ہوگیا۔ مزید پڑھیں

سہراب گوٹھ میں پولیس نے 11 سالہ بچی کی شادی کرانے کی کوشش ناکام بنادی

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 11سال کی لڑکی کی شادی کرانے کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس نے لڑکی کی والدہ کی درخواست پرکارروائی کی اور والد سمیت 3 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج مزید پڑھیں

بدانتظامی کی تحقیقات: ڈبلیو ڈبلیو ای کے سی ای او عہدے سے دستبردار

پروفیشنل ریسلنگ کمپنی ڈبلیو ڈبلیو ای کے چیئر مین اورچیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ونس میک میہن نے اپنے خلاف بد انتظامی کی تحقیقات شروع ہونے پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق جمعے مزید پڑھیں

فیٹف کا بیان پاکستان کی عالمی ساکھ کی بحالی کا اعتراف ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فیٹف کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے قوم کو مبارک باد دی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ الحمداللہ ،وائٹ مزید پڑھیں

ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز علاج کیلئے سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل

جمعرات کے روز ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز کو علاج کیلئے راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دانیال عزیز کو لاہور کے سروسز اسپتال سے سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا مزید پڑھیں