ہمیں آئی ایم ایف حکومت کہنے والے خود بھیک مانگ رہے ہیں: تیمور جھگڑا کے وفاقی حکومت پر وار

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے آئی ایم ایف کے معاملے پر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں جاری بحث کے دوران تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں مزید پڑھیں

پہلا موقع ہے جب بجٹ سے سب مطمئن ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا بجٹ عوام کی خواہشات کے مطابق بنایا گیا ہے اور اس سے سب مطمئن ہیں۔ بجٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ مزید پڑھیں

عثمان بزدارکی رہائش گاہوں پر اینٹی کرپشن ٹیم کے چھاپے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی رہائش گاہوں پر اینٹی کرپشن ٹیم نے چھاپے مارے۔ اینٹی کرپشن ٹیم کی جانب سے عثمان بزدار کی تونسہ اورڈی جی خان کی رہائش گاہوں پر چھاپے مارے گئے۔ پولیس کے مطابق چھاپوں کے دوران مزید پڑھیں

افغانستان میں زلزلے سے تباہی، 250 سے زائد افراد ہلاک

افغانستان میں گزشتہ روزآنے والے زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں اب تک 250 سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان صوبے پکتیکا میں گزشتہ روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس مزید پڑھیں

قومی ٹیم کا دورہ سری لنکا، وینیوز پر طویل مشاورت کے باعث شیڈول کے اعلان میں تاخیر

پاکستان اور سری لنکا کے مابین ہونے والی سیریز کے وینیوز پر مشاورت طویل ہونے کی وجہ سے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کو آج ٹیسٹ مزید پڑھیں

گلگت: کراچی سے جانیوالے سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری، 4 افراد جاں بحق

گلگت: شاہراہ قراقرم پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جی نیوز کے مطابق شاہراہ قراقرم پر ہنزہ سے آنے والی وین کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 4 مزید پڑھیں