خیبرپختونخوا: 2 ماہ میں لمپی اسکن کے 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پشاور: خیبرپختونخوا میں 2 ماہ میں لمپی اسکن کے 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ ڈی جی لائیو اسٹاک ڈاکٹرعالم زیب نے جیونیوز سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ مویشیوں میں لمپی اسکن کے کیسز سامنے کے بعد انتظامیہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دور کے فلاحی منصوبے بند نہیں کرینگے: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی دور کے فلاحی منصوبوں کو بند نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ احسن اقبال اور مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر کامل آغا جیو نیوز کے پروگرام مزید پڑھیں

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، حادثات میں8 افراد ہلاک

حالیہ شدید بارشوں نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں تباہی مچادی۔ بلوچستان کے ضلع ہرنائی، کوہلو اور کوہ سلیمان کے سیلابی ریلوں سے رابطہ سڑکیں متاثر ہوئی ہیں جب کہ ہرنائی، دکی اور کوہلو میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں 6.1 شدت کا زلزلہ

وفاقی دارالحکومت ا سلام آباد، پنجاب اور پشاور سمیت شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ملتان، بھکر، پھالیہ،کمالیہ کوہاٹ،شبقدر،مہمند مالاکنڈ،سوات،بونیر میں بھی رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مزید پڑھیں

کے پی حکومت اور وفاق میں ڈیڈلاک، صوبائی حکومت کا آئینی و قانونی راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ضم اضلاع کے فنڈز میں کمی، این ایف سی ایوارڈ اور پن بجلی کے خالص منافع سمیت صحت کارڈز کے فنڈز کی بندش پر وفاق کی جانب سے شنوائی نہ ہونے کی صورت میں تمام مزید پڑھیں

ٹرمپ الیکشن کے نتائج بدلنے کی کوشش میں ملوث نکلے

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن کے نتائج بدلنے کے لیے جعلی الیکٹرز کی مدد لینے کی کوشش میں ملوث نکلے۔ امریکی کانگریس پرحملے کی تحقیقات کرنے والے پینل کے سامنے ویڈیو شواہد پیش کیے گئے۔ ٹرمپ نے مزید پڑھیں

جنگلات میں آتشزدگی پر خیبرپختونخوا حکومت سے جواب طلب

پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات سے متعلق کیس میں صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں خیبر پختونخوا کے جنگلات میں آگ لگنے کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی، سماعت مزید پڑھیں