ایف آئی ایچ 5 سائیڈ ہاکی ورلڈکپ:سوئٹزر لینڈ کو شکست دیکر پاکستان نے نویں پوزیشن حاصل کرلی

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے سوئٹزر لینڈ کو ایک کے مقابلے میں 10 گول سے ہرا کر ایونٹ میں نویں پوزیشن حاصل کرلی۔ عمان کے شہر مسقط میں جاری ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ مزید پڑھیں

قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد کی فائرنگ، اے این پی کارکن جاں بحق

قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کا کارکن جاں بحق ہوگیا۔ لیویز حکام کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ میں اے این پی کے کارکنوں پر مسلح افراد نے فائرنگ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا مثبت دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس137 پوائنٹس اضافے سے 61 ہزار 979 پر بند ہوا۔ 100انڈیکس کاروباری دن میں 704 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 27 کروڑ شیئرز کے سودے مزید پڑھیں

جنوبی کورین ڈرامے دیکھنے پر شمالی کوریا میں نوجوانوں کو 12 سال قید کی سزا

شمالی کوریا میں جنوبی کورین ڈرامے دیکھنے پر 2 نوجوانوں کو 12 سال قید بامشقت کی سزا سنادی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں جنوبی کورین ڈرامے دیکھنے پر2، 16 مزید پڑھیں

واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کو دستیاب بڑی سہولت ختم کر دی گئی

اگر آپ اینڈرائیڈ اسمارٹ فون پر واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں اور میسجنگ اکاؤنٹ پر بہت زیادہ تصاویر اور ویڈیوز آتی ہیں تو بہتر ہے کہ اب انہیں بیک اپ ڈیٹا میں محفوظ نہ ہونے دیں۔ اس کی وجہ یہ مزید پڑھیں

امیدواروں کا انتقال: این اے 8 باجوڑ، پی کے 22 اور 91 پر الیکشن ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 8 باجوڑ، خیبرپختونخوا کی نشستوں پی کے 22 اور پی کے 91 پر الیکشن ملتوی کردیا گیا۔ باجوڑ میں آج نامعلوم افراد کی فائرنگ سے این اے 8 اور مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 50 پیسے مزید پڑھیں

کوئٹہ اورکیچ میں پی پی امیدواروں کےگھر اور دفتر پر دستی بم حملے، 5 افراد زخمی

بلوچستان میں کوئٹہ اور ضلع کیچ میں پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے گھر اور انتخابی دفتر پر دستی بم حملےکیےگئے جن میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سریاب روڈگاہی خان چوک کے قریب پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی مزید پڑھیں