کے پی ٹی کا بلک اور جنرل کارگو نظام ایک ماہ میں یو اے ای کے حوالے کیا جائیگا

کراچی پورٹ کا بلک اور جنرل کارگو نظام تقریباً ایک ماہ میں متحدہ عرب امارات کے حوالے کیا جائے گا۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ کے چیئرمین سیدین زیدی نے کے پی ٹی کا بلک اور جنرل کارگو نظام مایک ماہ میں مزید پڑھیں

9 مئی کیسز: شیخ رشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع، واپس جیل روانہ

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے شیخ رشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت کی جس مزید پڑھیں

عمران اور نواز شریف مکافات عمل اس دنیا میں دیکھیں گے: بلاول

مالاکنڈ: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی اور نوازشریف مکافات عمل اس دنیا میں دیکھیں گے جب کہ نوازشریف نے مکافات عمل کے طورپر اپنی بیٹی کے ساتھ انتقامی سیاست ہوتے ہوئے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: جج صاحب تو رات کو اسپتال میں تھے پھر صبح فیصلہ کیسے آگیا: بابر اعوان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کو پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ میں داخلے روک دیا گیا۔ پولیس نے بابر اعوان اور پارٹی کارکنوں کو پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ میں داخل ہونے سے روکا۔ اس موقع مزید پڑھیں

جب امیتابھ نے پھولوں بھرا ٹرک نچھاور کرکے سری دیوی کو فلم کیلئے منانے کی کوشش کی

90 کی دہائی ایک ایسی دہائی تھی جس میں بالی وڈ کا ہر اسٹار امیتابھ بچن اور سری دیوی کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے کو اپنے لیے اعزاز تصور کرتا تھا، ان کے ساتھ فلموں کا خواہشمند تھا لیکن اس مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 5 روپے سے زائد اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں اکتوبر تا دسمبر 2023کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 5 روپے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کی ’مور‘ دینے کی درخواست مسترد، گدھا گاڑی کے نشان کا فیصلہ برقرار

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز الٰہی کی انتخابی نشان مور دینے کی درخواست مسترد کردی۔ پرویز الٰہی کی جانب سے انتخابی نشان مور لینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا گیا تھا۔ جسٹس شاہد بلال حسن مزید پڑھیں