احسن اقبال اور حنیف عباسی قومی اسمبلی کی سیٹیں جیت گئے، پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں کو شکست

قومی اسمبلی کے حلقہ 76 نارووال 2 میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار جاوید صفدر کو شکست دے دی۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے احسن مزید پڑھیں

شوہر کی بیماری کی تشخیص کے بعد برطانوی ملکہ کا پہلا ردعمل سامنے آگیا

برطانوی بادشاہ چارلس سوئم کینسر کا مقابلہ بہت اچھی طرح کر رہے ہیں۔ یہ بات برطانوی ملکہ کمیلا نے اپنے شوہر کی کینسر کی تشخیص کے بعد پہلی بار عوامی سطح پر بات کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

این اے 47 اسلام آباد: ن لیگ کے طارق فضل چوہدری نے شعیب شاہین کو ہرادیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے طارق فضل چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شعیب شاہین کو شکست دے دی۔ حلقہ این اے 47 آئی سی ٹی (اسلام آباد) 2 کے تمام 387 پولنگ اسٹیشنز کا غیر مزید پڑھیں

الیکشن نتائج جوبھی ہوں پاکستان کیلئے آئی ایم ایف سے گفتگو اہم ہے: بلوم برگ

عالمی جریدے بلوم برگ نے ملک کے عام انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ الیکشن کے نتائج جوبھی ہوں پاکستان کیلئے آئی ایم ایف سے گفتگو اہم ہے۔ بلوم برگ نے پاکستان میں عام انتخابات پر ایشیاء فرنٹیئر کیپیٹل مزید پڑھیں

پی بی 32: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کامیاب ہوگئے

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 32 سے کامیاب ہوگئے۔ بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 32 چاغی کے تمام 91 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر مزید پڑھیں

این اے 128 لاہور سے عون چوہدری نے پی ٹی آئی کے آزاد میدوار سلمان اکرم راجہ کو ہرا دیا

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 سے استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار عون چوہدری نے میدان مار لیا۔ این اے 128 لاہور 12 کے تمام 433 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا۔ استحکام پاکستان مزید پڑھیں

بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں کے نتائج آگئے

بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں کے نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 11 جھل مگسی کے تمام68 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ آگیا۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے مزید پڑھیں