امریکا میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج،فلائٹ آپریشن متاثر، شاہراہوں پر حادثات

امریکا میں ایک ہفتے کے دوران موسم سرما کا تیسرا طوفان آگیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سرد ہواؤں، بارشوں اور برف باری سے پنسلوینیا، اِلی نوائے، مشی گن اور الاسکا سمیت کئی ریاستیں متاثر ہوگئیں۔ ان ریاستوں میں مزید پڑھیں

واشنگٹن میں نیشنل گارڈز پر فائرنگ کرنے والے افغان شہری کا الزامات ماننے سے انکار

وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کرکے ایک نیشنل گارڈ کو ہلاک اور دوسرے کو شدید زخمی کرنے والے افغان شہری نے الزامات ماننے سے انکار کردیا۔ 29 سال کے افغان شہری رحمان اللّٰہ لکنوال نے اسپتال کے بیڈ سے ویڈیو مزید پڑھیں

امریکا نے 19 ممالک کے تارکین وطن کی تمام امیگریشن درخواستیں روک دیں

امریکا نے 19 ممالک کے تارکین وطن کی تمام امیگریشن درخواستیں روک دی ہیں۔ ان میں گرین کارڈ اور امریکی شہریت کی درخواستیں بھی شامل ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق جن ممالک کی امیگریشن درخواستیں روکنے کا حکم دیا گیا مزید پڑھیں

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل، مشتعل ہجوم نے ڈاکو کو تشدد کر کے زندہ جلاڈالا

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کے قتل کے واقعے کے بعد مشتعل عوام نے ڈاکو کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر آگ لگا دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ہے۔ گزشتہ روز اورنگی ٹاؤن تھانے مزید پڑھیں

حکومت نے چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن میں اختلافات کی وجہ سے تاخیر کی افواہیں مسترد کردیں

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سویلین اور ملٹری قیادت کے درمیان تعلقات میں دراڑ آنے کی قیاس آرائیوں کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے دعوے ’’بے بنیاد‘‘ اور ’’گمراہ کن‘‘ ہیں۔ سابق پرنسپل سیکرٹری ٹوُ مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ کا توانائی کے شعبے میں بڑا معاہدہ

اسلام آباد: پاکستان اور ترکیہ کا توانائی کے شعبے میں بڑا معاہدہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ترکی نے منگل کو اپنی توانائی شراکت داری کو مضبوط بنانے میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ترک پیٹرولیم اوورسیز کمپنی مزید پڑھیں