پاکستان اسٹاک میں ایک اور یادگار دن، 100 انڈیکس ایک لاکھ 44 ہزار کا ہندسہ عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کا بلندی کی طرف سفر جاری ہے۔

100آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی انڈیکس میں مثبت تیزی دیکھنے میں آئی اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1185 پوائنٹس اضافے سے 144222 پر دیکھا گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک لاکھ 43 ہزار کی حد عبور کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں