آپریشن بنیان مرصوص پر فلم ، امر خان کس ہیرو کو ائیر وائس مارشل کے کردار میں دیکھنے کی خواہشمند؟

بھارتی جارحیت اور مودی حکومت کے جنگی جنون کے خاتمے کیلئے پاکستانی فوج کی جانب سے کیے گئے آپریشن بنیان مرصوص کی جیت کی گونج اب بھی سنی جاسکتی ہے۔

اس آپریشن کے بعد پاک فضائیہ کے ائیروائس مارشل اورنگزیب احمد اپنی قائدانہ صلاحیتوں اور بھارت کو روسٹ کرنے پر پاکستان کا نیشنل کرش بن گئے حتیٰ کہ سوشل میڈیا پر بھی کئی روز تک ٹرینڈ کرتے رہے۔

آپریشن کے بعد مداحوں نے مشہور ڈائریکٹر نبیل قریشی سے بنیان مرصوص‘ پر فلم بنانے کی اپیل بھی کی ساتھ ہی نبیل قریشی کو کئی پاکستانی اسٹارز کے نام بھی تجویز کرڈالے ۔

حال ہی میں پاکستانی اداکارہ امر خان جیو پوڈکاسٹ کی مہمان بنیں، جس دوران میزبان نے ان سے بھی یہی سوال کیا کہ اگر’ آپریشن بنیان مرصوص‘ پر فلم بنائی جائے تو آپ کے نزدیک اس فلم میں ائیروائس مارشل اورنگزیب احمد کا کردار کس پاکستانی اداکار کو نبھانا چاہیے ؟

اپنا تبصرہ بھیجیں