جامعہ کراچی میں ایک بار پھر واٹربورڈ کی پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی

جامعہ کراچی میں ایک بار پھر واٹربورڈ کی پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی۔

جامعہ کراچی میں واٹربورڈ کی 36 انچ کی پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی اور84 انچ کی پائپ لائن میں سوراخ ہوگیا۔

حکام جامعہ کراچی کے مطابق پانی کی لائن پھٹنے سے جامعہ کراچی قبرستان جانے والا راستہ مکمل زیرآب آگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں