عائشہ منزل پُل پر ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے عائشہ منزل پُل پر ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی جبکہ ڈرائیور فرار ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی گاڑی نے ڈمپر میں لگی آگ کو بجھا دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں