پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے دورانِ پروگرام شیخ رشید زندہ باد کا نعرہ لگادیا۔
مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ انہیں شیخ رشید اس لیے اچھے لگتے ہیں کیونکہ وہ مذاق مذاق میں سچ بتادیتے ہیں کہ ابھی اداروں کا ہاتھ ان پر قائم ہے ۔
دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے 18 سے 20 ایم این اے اب تحریک انصاف کا ٹکٹ لینے کو تیار نہیں، ان ہی ارکان نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹر منتخب کروایا تھا۔