وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے سلسلے میں جانور خریدنے اسلام آباد کی مویشی منڈی پہنچے جہاں انہوں نے بیوپاریوں سے بھاؤ تاؤکیا اور 5 لاکھ 60 ہزار روپے میں 3 اونٹ خریدے۔