حکومت نے گیس بحران کی ذمے داری اینگرو پر ڈالی۔
اینگرو کے صدر غیاث خان کا کہنا تھا کہ اگر تیزی سے کام ہوتا تو اینگرو ٹرمینل کی ڈرائی ڈاکنگ عید کی چھٹیوں میں ہوسکتی تھی۔
غیاث خان کا کہنا تھا کہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ساتھ بہت زیادہ خط و کتابت کی گئی،اس حوالے سے ان کے پاس 70 خطوط موجود ہیں۔