تھانہ کوتوالی پولیس نے قمار باز اور منشیات فروش آصف عر ف ننھوبرف والا کو گرفتار کر لیا ۔ملزم عرصہ دراز سے منشیات فروشی اورقمار بازی کااڈا چلا رہا تھا ، کچھ عرصہ سے غائب تھا۔ پو لیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو حوالات میں بند کردیا ۔