جنوبی افریقاکیخلاف سیریز سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، 2 اہم کھلاڑی انجرڈ

جنوبی افریقاکے خلاف سیریز سے قبل آسٹریلیا کے دو کرکٹرز انجری کا شکار ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے تصدیق کی ہے کہ اسٹیو اسمتھ اور مچل اسٹار انجری کی وجہ سے ساؤتھ افریقا سیریز سے باہر ہوگئے ہیں جس کے باعث مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے طویل اور دشوار گھڑ دوڑ میں 4 پاکستانیوں نے تاریخ رقم کردی

دنیا کی سب سے طویل اور دشوار گھڑ دوڑ ’منگول ڈربی‘ میں پاکستان کے 4 شہہ سواروں نے پہلی مرتبہ حصہ لے کر تاریخ رقم کر دی۔ پاکستانی شہہ سواروں نے 1000 کلو میٹر کی منگول ڈربی کے انفرادی مقابلوں مزید پڑھیں

عالمی چیمپئن حمزہ خان کلیئر قرار، ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے مصر کا اعتراض رد کر دیا

ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے عالمی چیمپئن حمزہ خان کی عمر کو درست قرار دیتے ہوئے مصر کا اعتراض رد کر دیا۔ حمزہ خان نے مصر کے محمد ذکریا کو شکست دیکر ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ جیتی تھی۔ مصر اسکواش فیڈریشن مزید پڑھیں

پی سی بی کا بغیر اجازت امریکا میں کھیلنے والے کرکٹرز کیلئے دروازے بند کرنیکا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بغیر این او سی لیے امریکا میں ہونے والی لیگز میں شامل کھلاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی نے امریکا میں کھیلنے والے بعض پاکستانی کرکٹرز سے مزید پڑھیں

میسی نے امریکی کلب انٹرمیامی کی قسمت بدل دی، لیگز کپ کے فائنل میں پہنچادیا

لیونل میسی نے بدترین ریکارڈ رکھنے والی امریکی کلب انٹرمیامی کی قسمت بدل دی اور اسے لیگز کپ کے فائنل میں پہنچادیا۔ لیگزکپ میں گزشتہ روز انٹر میامی اور فلاڈیلفیا کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں انٹرمیامی نےفلاڈیلفیا کو مزید پڑھیں

وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹر وہاب ریاض نے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے اپنے مداحوں کو کرکٹ کو خیرباد کہنے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں