ایک مسلم ٹینس اسٹار ومبلڈن میں تاریخ رقم کرنے کے قریب

ایک مسلمان ٹینس اسٹار ومبلڈن ٹورنامنٹ میں تاریخ رقم کرنے کے قریب ہے۔ تیونس سے تعلق رکھنے والی انس جابر 15 جولائی کو ومبلڈن ٹورنامنٹ کے ویمن سنگل فائنل میں چیک ریپبلک کی Marketa Vondrousova کا مقابلہ کریں گی۔ اگر مزید پڑھیں

بھارت میں پاکستان کے 2 ورلڈکپ میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں

بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے 2 میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں۔ کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے ایڈن گارڈنز میں میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں جاری کردیں اور ٹکٹس مزید پڑھیں

نیدر لینڈز کے کوچ برصغیر میں میچز اور اسپانسرز کیلئے درخواست کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے

نیدر لینڈز ٹیم کےکوچ برصغیر میں میچز اور اسپانسرز کیلئے درخواست کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ نیدرلینڈز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں نے ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کیا ہے تاہم اب ٹیم کے کوچ ریان کک نےجذباتی بیان دیتے ہوئے مزید پڑھیں

فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر حماد اعظم اور فاسٹ بولر احسان عادل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دونوں کرکٹرز کو ان کی کرکٹ میں خدمات پر مبارکباد دیتے ہوئے مستقبل میں ان مزید پڑھیں

ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے بھارت جانے سے متعلق فیصلہ کرنے کیلئے ہائی پروفائل کمیٹی قائم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت جانے کے معاملے پر ہائی پروفائل کمیٹی قائم کردی گئی۔ ہائی پروفائل کمیٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت سے متعلق فیصلہ کرے گی جس کے سربراہ وزیرِ خارجہ مزید پڑھیں

پی سی بی نے چیئرمین ذکا اشرف کے مصدقہ جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے خبردار کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سوشل میڈیا صارفین کو خبردار کیا ہے۔ پی سی بی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں کہا ہے کہ ذکا مزید پڑھیں

ذکا اشرف آئی سی سی میٹنگز میں شرکت کیلئے کل جنوبی افریقا روانہ ہونگے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ میٹنگز میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کل جنوبی افریقا روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ذکا اشرف کے ہمراہ پی سی بی کے سی او او مزید پڑھیں

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے نئےچیئرمین ذکاء اشرف نے چارج سنبھال لیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے نئےچیئرمین ذکاء اشرف نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ چارج سنبھالنے کے بعد چوہدری ذکاء اشرف کی پی سی بی ہیڈ کواٹرز آمد ہوئی جہاں بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں نے ذکاء اشرف مزید پڑھیں

پاکستانی تربیتی کیمپ میں قومی کھلاڑیوں کے درمیان دوڑنے کا مقابلہ، پہلے نمبر پر کون آیا؟

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کی فٹنس بہتر کرنے کے چیلنج کے پیش نظر کوچنگ کیمپ میں قومی کھلاڑیوں کے درمیان دوڑنے کا مقابلہ ہوا ۔ مقابلے میں کپتان بابراعظم ، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ، فاسٹ بولر شاہین آفریدی مزید پڑھیں