اولمپکس میں کوالیفائر میں ناکامی، مینیجر ہیڈ کوچ نے ملبہ ٹی وی امپائر پر ڈال دیا

قومی ہاکی ٹیم کے مینیجر ہیڈکوچ شہناز شیخ نے پیرس اولمپکس کوالیفائر ایونٹ میں کوالیفائی نہ کرنے کا ملبہ ٹی وی امپائر پر ڈالتے ہوئے سوال اٹھادیے۔ پاکستان ہاکی ٹیم کی شکست پر مینیجر ہیڈ کوچ نے ناقص امپائرنگ پر مزید پڑھیں

رضوان کے 90 رنز رائیگاں،کیویز نے چوتھے ٹی 20 میں بھی شاہینوں کو آؤٹ کلاس کردیا

پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں چار صفر کی سبقت حاصل کر لی۔ پاکستان کی جانب سے دیا گیا 159رنز کا ہدف نیوزی مزید پڑھیں

’ہاتھ نہیں تو کیا جنون تو ہے‘، کرکٹ کے شوقین ہاتھوں سے محروم عامر حسین کی دلچسپ کہانی

کہتے ہیں جب کسی کام یا شوق کو پورا کرنے کے ٹھان لی جائے تو کوئی چیز آپ کو پیچھے نہیں کرسکتی اور ایسا ہی کچھ مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے کیا جسے اس کی ہاتھوں سے مزید پڑھیں

جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر کپتان کو ہٹا دیا

جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے اسرائیلی حمایت پر انڈر 19 ورلڈکپ میں حصہ لینے والی اپنی ٹیم کے کپتان ڈیوڈ ٹیگر کو کپتانی سے ہٹا دیا۔ ڈیوڈ ٹیگر کو اکتوبر میں جیویش اچیور ایوارڈز میں رائزنگ اسٹار نامزد کیا گیا مزید پڑھیں

بابر ، رضوان کی اوپننگ جوڑی بہترین ہے اور رہے گی: شاہین آفریدی

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ بابراعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی بہترین ہے اور رہے گی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ سے قبل پریس کانفرنس میں کپتان مزید پڑھیں

ایپل کا پہلا مکسڈ رئیلٹی ہیڈ سیٹ آئندہ ماہ فروخت کیلئے پیش کیا جائے گا

ایپل کا پہلا مسکڈ رئیلٹی ہیڈ سیٹ ویژن پرو فروری میں صارفین کو دستیاب ہوگا۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس کا پہلا ہیڈ سیٹ 2 فروری کو صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے کوچ گرانٹ بریڈبرن نے بھی پاکستان کرکٹ سے راہیں جدا کرلیں

بھارت میں کھیلے گئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کیلئے کوچ کی خدمات سرانجام دینے والے گرانٹ بریڈبرن نے بھی پاکستان کرکٹ سے راہیں جدا کرلیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس مزید پڑھیں