کوہلی انگلینڈ کیخلاف سیریز کے باقی ٹیسٹ میچز کھیلیں گے یا نہیں؟ معمہ حل ہوگیا

ایک معمہ بنا ہوا تھا کہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی انگلینڈ کے خلاف سیریز کے باقی تین ٹیسٹ میچز کھیلیں گے یا نہیں جو اب حل ہوگیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے باقی 3 ٹیسٹ مزید پڑھیں

سمبڑیال کلکٹریٹ کسٹم میں کسٹم ڈے کی تقریب منعقد کروڑوں روپے مالیت کا ضبط شدہ مال جلا دیا گیا ۔صائمہ آفتاب کلکٹر کسٹم

گوجرانوالہ کلکٹریٹ سمبڑیال میں کسٹم کے عالمی دن کے موقعہ پر تقریب منعقد ہوئی جس میں کروڑوں روپے کے ضبط شدہ سامان کو جلا دیا گیا جس میں شراب کی بوتلیں، سگریٹ، چھالے والی ادویات اور دیگر مصنوعات شامل تھیں مزید پڑھیں

’درزی بننے گیا تھا‘، سابق کوچ محمد یوسف نے اپنے کرکٹ کیرئیر کی دلچسپ داستان سنادی

سابق کرکٹر محمد یوسف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے اپنی شمولیت کو اللہ کا نظام قرار دے دیا۔ حال ہی میں نجی میڈیا چینل کے ایک شو کے دوران میزبان نے محمد یوسف سے ان کے کرکٹ کیرئیر سے متعلق مزید پڑھیں

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈکپ کیلئے پاکستان کی 10 رکنی ہاکی ٹیم کا اعلان

لاہور : پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈکپ کیلئے 10 رکنی ہاکی ٹیم کا حتمی اعلان کردیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن ّ( پی ایچ ایف ) کی جانب سے حتمی اعلان کے تحت رانا وحید پاکستان فائیو مزید پڑھیں

عثمان خواجہ ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کیلئے کلیئر قرار

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کے لیے کلیئر قرار دے دیا گیا۔ اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے عثمان خواجہ کو کلیئر مزید پڑھیں