آئی پی ایل: شاہ رخ خان کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے رواں سیزن میں شاہ رخ خان کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سن رائز حیدرآباد کو 8 وکٹوں سے ہرادیا ، 114 مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت 55 لاکھ سے بھی زیادہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی۔ نیو یارک اسٹیڈیم کے ڈائمنڈ کلب کے ٹکٹ کی قیمت 20 ہزار ڈالرز یعنی 56 لاکھ پاکستانی روپے ہے، عام اسٹینڈ مزید پڑھیں

محسن نقوی سلیکشن کے عمل پر ناراض، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان روک دیا

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا۔ اگلے ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج متوقع مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کون کون کمنٹری کرے گا؟ نام سامنے آگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا۔ کمنٹری پینل میں پاکستان سے 3 سابق کرکٹرز وسیم اکرم، رمیز راجہ اور وقار یونس کو شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ روی مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں زیر گردش

بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردک پانڈیا اور ان کی اہلیہ و بالی وڈ اداکارہ نتاشا کے درمیان علیحدگی کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ ہاردک پانڈیا نے 31 مئی 2020 کو بالی وڈ اداکارہ نتاشا ( Natasha stankovic) سے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے صائم ایوب اور اعظم خان کی سلیکشن کھٹائی میں پڑ گئی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے صائم ایوب اور وکٹ کیپر اعظم خان کی سلیکشن کھٹائی میں پڑ گئی۔ اگلے ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج مزید پڑھیں

نیویارک ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے تیار، اسپورٹس اسٹارز اسٹیڈیم کی جھلک دیکھنے پہنچ گئے

نیویارک کا نساؤ اسٹیڈیم آئی سی سی ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے تیار ہوگیا، ایتھلیٹ یوسین بولٹ اور لیجنڈ کرکٹرز اسٹیڈیم کی پہلی جھلک دیکھنے کیلئے کی گراؤنڈ پر پہنچ گئے۔ اسٹیڈیم کی پہلی جھلک دیکھنے والے اسٹارز میں پاکستان مزید پڑھیں

T20 ورلڈکپ: شائقین انگلینڈ کے بڑے اسٹیڈیم میں پاک بھارت میچ دیکھیں گے

جون میں شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ انگلینڈ کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں دکھایا جائے گا۔ پاک بھارت میچ 9 جون کو نیو یارک میں شیڈولڈ ہے اور ایجبسٹن اسٹیڈیم میں پاکستان اور مزید پڑھیں