گوجرانوالہ: جسمانی نشونما کیلئے کھیلوں کا انعقادضروری ہے :ثروت اکرام

میئر شیخ ثروت اکرام نے کہا ہے کہ جسمانی نشونما کیلئے کھیلوں کا انعقادضروری ہے ،کھیلوں کے ذریعے ہی نوجوانوں کو برائیوں سے دور رکھا جاسکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونین کونسل 2سول لائنز کے زیر اہتمام مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ڈویژن کے کھلاڑیوں کیلئے خوشخبری، کھیلوں کے مقابلے کب ہوں گے، ڈپٹٰی کمشنر نے بتا دیا

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ نئے کھلاڑیوں کی تلاش کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز 22دسمبر سے ہوگا، یہی کھلاڑی ضلعی سطح پر مقابلوں میں حصہ لیں گے اور ڈویژنل و صوبائی گیمز میں بھی شرکت مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: دی نور سکول ڈی سی کالونی میں سالانہ سپورٹس ڈے کا انعقاد، چیئرمین جی ڈی اے کی شرکت

ڈی سی کالونی دی نور سکول میں سالانہ سپورٹس ڈے کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح صدر چیمبر حاجی عاصم انیس نے کیا ،تقریب میں چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامر رحمن، سینئر نائب صدر چیمبر شیخ آصف مظفر، مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: گفٹ سپو رٹس سو سائٹی کی مینجمنٹ با ڈی کے اعزاز میں خصوصی تقریب

یو نیو رسٹی سپو رٹس سوسائٹی گفٹ کے زیر اہتمام مینجمنٹ با ڈی کے اراکین کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔جسکے مہمان خصوصی رجسٹرار گفٹ یونیو رسٹی وسیم اللہ ڈار اور سابق ڈائریکٹر سپو رٹس نو ید مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں ڈائریکٹر جنرل پنجاب سپورٹس بورڈ نے تعلیمی بورڈ میں پودا لگایا اور انعامات تقسیم کئے

ڈائریکٹر جنرل پنجاب سپورٹس بورڈ ملک ندیم سرور کی گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ آمد،جہاں انہوں نے سالانہ کھیلوں کی تقریب میں انعامات تقسیم کئے ۔بعدازاں انہوں نے گوجرانوالہ بورڈ آفس میں پودا بھی لگایا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب مزید پڑھیں

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے نومولود بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل، تصویر میں بچہ کیا کررہا ہے، دیکھ کر حیران ہو جائیں گے

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش سے دنیا بھر میں ان کے کروڑوں شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ پیدائش کے پانچ روز بعد ثانیہ مرزا نے مزید پڑھیں

پہلوانوں کے شہر گوجرنوالہ میں سرکاری سطح پر باڈی بلڈنگ جم کا آغاز کر دیا گیا

گوجرنوالہ شخپورہ موڑ پر واقع سپورٹس کمپلیکس میں پہلی دفعہ حکومت کی جانب سے باڈی بلڈنگ جم کا آغاز کر دیا گیا ہے جہاں پر موسم کی تبدیلی کے ساتھ نوجوانوں کی بڑی تعداد اپنی باڈی فٹنس کے لیے پہنچ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: دنیا بھر کے پہلوانوں کو دھول چٹانے کی منصوبہ بندی، پہلوانوں کو سب سے بڑی خوشخبری مل گئی، کمشنر نے تاریخ ساز منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کمشنر گوجرانوالہ اسد اﷲ فیض نے گوجرانوالہ سپورٹس کمپلیکس میں فن پہلوانی کی سرکاری سرپرستی کیلئے عالمی معیار کی تربیت گاہ “گوجرانوالہ ریسلنگ اکیڈمی” کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر انہوں نے صحافیوں، معززین شہر اور پہلوانوں سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بڑا مقابلہ جیتنے پر بڑا جشن، مٹھایاں تقسیم اور اہلخانہ کے بھنگڑے

ترکی میں ہونے والی ورلڈ بیچ ریسلنگ چمپئن شپ میں گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے پہلوان انعام بٹ نے جارجیا کے پہلوان کو ہرا کر جیت اپنے نام کرکے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ جیت کی خبر ملتے ہی مچھلی منڈی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے انعام بٹ پہلوان نے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

ترکی میں ہونے والی ولڈ پیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں گوجرانوالہ کے نامور پہلوان انعام بٹ نے فائنل مقابلہ میں جارجیا کے پہلوان اراکی متستوری کو ہرا کر چیمپئن شپ جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ انعام بٹ نے مزید پڑھیں