’پاکستان بہترین ملک ہے‘: انگلش بولر ٹائمل ملز نے دورے کی خواہش ظاہر کردی

انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کرکٹر ٹائمل ملز نے پاکستان کو کرکٹ کیلئے بہترین ملک قرار دیتے ہوئے جلد پاکستان کے دورہ کی خواہش ظاہر کردی ہے۔ 29 سالہ ٹائمل ملز کا کہنا ہے کہ وہ پہلے مزید پڑھیں

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا انگلش کاؤنٹی مڈل سکس سے معاہدہ

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انگلش کاؤنٹی ٹیم مڈل سکس سے معاہدہ سائن کرلیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اگلے سال کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران ایکشن میں ہوں گے۔ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کی مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ:سدرن پنجاب نےناردرن کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سدرن پنجاب نے ناردرن کو4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے مرحلے میں سدرن پنجاب نے ناردرن کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سدرن پنجاب مزید پڑھیں

دورہ پاکستان کی منسوخی: مائیکل ہولڈنگ نے انگلش بورڈ کو گھمنڈی قرار دے دیا

ویسٹ انڈین لیجنڈ مائیکل ہولڈنگ نے بھی انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کو دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے گھمنڈی قرار دے دیا ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ کو اس ماہ پاکستان کا دورہ کرنا تھا مگر مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات پر جمی برف پگھلنے لگی

پاکستان فٹبال فیڈریشن ( پی ایف ایف) دفاتر کا کنٹرول رکھنے والے اشفاق حسین گروپ نے فیفا کی نامزد کردہ نارملائزیشن کمیٹی(این سی) سے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کردی اور معاملات کو آگے بڑھانے کیلئے پانچ رکنی کمیٹی بنادی ہے۔ مزید پڑھیں

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین7ہزار رنز مکمل کرنے والے بیٹسمین بن گئے

گوجرانوالہ: پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 7 ہزار رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ:سینٹرل پنجاب نےسدرن پنجاب کو باآسانی7 وکٹوں سے ہرادیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب نے سدرن پنجاب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سدرن پنجاب کی ٹیم نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے پہلے مرحلے میں 6 میچز کھیلنے کے باوجود جیت کا کھاتہ مزید پڑھیں

اسپینش فٹبال لیگ: ریال میڈرڈ کو اسپانیول نے ایک کے مقابلے میں2 گول سے ہرادیا

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا میں ریال میڈرڈ کو اسپانیول نے ایک کے مقابلے میں2 گول سے ہرادیا۔ ریال میڈرڈ اور اسپانیول کے درمیان میچ دلچسپ رہا، 17ویں منٹ میں اسپانیول نے ٹوماس کے گول کے ذریعے برتری حاصل کی، مزید پڑھیں