لاہور: ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹر سٹی کرایوں میں 5 فیصد اضافہ

لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد غیر اعلانیہ طور پر انٹر سٹی کرایوں میں اضافہ کردیا۔ ٹرانسپورٹرز کی جانب سے انٹر سٹی کرایوں میں 5 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، ٹرانسپورٹرز نے مختلف مزید پڑھیں

کراچی: شیرپاؤ کالونی میں قبرستان سے انسانی دھڑبرآمد

کراچی کے علاقے قائد آباد شیرپاؤ کالونی میں قبرستان سے انسانی دھڑ ملا۔ پولیس کے مطابق قائد آباد شیر پاؤ کالونی میں قبرستان سے انسانی دھڑ ملا، دھڑ کے ہاتھ اور پاؤں کٹے ہوئے ہیں جب کہ دھڑ بھی دوحصوں مزید پڑھیں

عمران خان سمیت دیگر رہنما تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے سے بری

اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان کو تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں بری کردیا۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ بانی پی مزید پڑھیں

بجٹ آئی ایم ایف کے ساتھ بنانا تھا، ان کا ساڑھے تین ہزار ارب ٹیکس کا مطالبہ ماننا پڑا: وزیر مملکت خزانہ

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ بجٹ آئی ایم ایف کی شراکت داری کے ساتھ بنانا تھا اور ہمیں ان کے ساڑھے 3 ہزار ارب روپے کے ٹیکس کے مطالبے کو پورا کرنا مزید پڑھیں

حکومت نیب کو ختم کرنے کا وعدہ کرکے آئی مگر آرڈیننس لاکر مضبوط کیا: شاہد خاقان

کراچی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت پر نیب کو مضبوط کرنے کا الزام عائد کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ یہ حکومت وعدہ کرکے آئی تھی کہ نیب کو مزید پڑھیں