گوجرانوالہ:ریسلنگ چیمپئن انعام بٹ کے ساتھ کمشنر اور آر پی او نے کمال کر دیا ۔

گوجرانوالہ ورلڈ بیچ ریسلنگ کے چیمیئن انعام بٹ کے اعزاز میں کمشنر دفتر میں تقریب منعقد ہوئی جس میں کمشنر اور آر پی او نے انعام بٹ کا استقبال کیا کمشنر نے انعام بٹ کو ایک لاکھ روپے کا چیک مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: مہنگائی میں اضافہ، تعمیراتی سامان کی قیمتیں بڑھنے سے مزدور بے روز گار ہونے لگے

اینٹ ، سریا ،سیمنٹ ،ریت اور بجری کی قیمتوں میں اضافے سے تعمیراتی کام بند ہو گیا جبکہ 530 میں ملنے والی سیمنٹ کی بوری 615روپے ،16ہزار میں ملنے والا بجری کا ٹرک 20 ہزار، 52سو میں بکنے والا ریت مزید پڑھیں

موسم کے انگڑائی لیتے ہی مہمان پرندے ہزاروں میل کا سفر کرکے گوجرانوالہ پہنچ گئے

روسی ریاستوں اور چائنہ میں برف باری شروع ہوتے ہی خوبصورت پرندوں نے پاکستان کے مختلف علاقوں کا رخ کرلیا ہے۔ ان پرندوں کی بڑی تعداد گوجرانوالہ ریجن میں دریائے چناب سمیت دیگر ندی نالوں اور جھیلوں کا رخ کررہی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سموگ کے خلاف مہم، فیکٹریوں ، بھٹیوں اور گاڑیوں کے چالان اور جرمانوں کا سلسلہ جاری

محکمہ ٹرانسپورٹ کی طرف سے سیکرٹری ڈسرکٹ آر ٹی اے عدنان ارشاد چیمہ نے مختلف علاقوں میں ناکے لگا کر گاڑیوں کی انسپکشن کی اور انسپکشن کے دوران انہوں نے 48گاڑیوں کو چیک ، 20گاڑیوں کو بنداور6گاڑیوں کو چالان کیا۔ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں بھی ہیلمٹ نایاب ہوگئے، ہیلمٹ بلیک میں فروخت ہونے سے موٹر سائیکل سواروں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔

پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور کے بعد گوجرانوالہ میں بھی موٹر سائیکل سواروں کیلئے 15 اکتوبر سے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دیا گیا ہےاور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف جرمانے اور سزاؤں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں طلاق کی شرح میں اضافہ، یوسی چیئرمینوں نے وجہ بتا دی

بے جوڑ شادیاں، عدم برداشت ،انڈین ڈرامے ساس اور سوشل میڈیا طلاق کی بڑی وجوہات ہیں، موجودہ دور میں کوئی بھی فریق اپنی غلطی ماننے کو تیار نہیں اکثر معاملات میں خاندان کے بڑوں کو بھی نظر انداز کر دیا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: مالکان نشہ کرنے والے ڈرائیوروں سے اپنی گاڑیاں بچالیں، سی ٹی او

سموگ کے حوالے سے سٹی ٹریفک آفیسر غلام عباس تارڑ نے ای لائبریری جناح سٹیڈیم میں ٹریفک قوانین اور سموگ آگاہی مہم کے سلسلہ میں تاجروں، اڈا مالکان اور ڈرائیورز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اڈا مالکان اپنی گاڑیوں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں ترقیاتی کام! دو بڑوں نے سر جوڑ لیے

گوجرانوالہ میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے گورنر پنجاب چوہدری سرور اور نومنتخب چیرمین گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی شیخ عامر رحمن میں اہم ملاقات ہوئی۔ جس میں گورنر پنجاب نے شیخ عامر رحمن کو چیرمین منتخب ہونے پر مبارباد دی۔ اس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پٹرول پمپ مسمار کرنے کے بعد ڈپٹی کمشنر کا اہم بیان سامنے آگیا

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شعیب طارق وڑائچ نے غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے کے سلسلہ میں جاری آپریشن میں سرکاری زمینوں پر غیر قانونی طور پر قبضہ کرکے بننے والے پٹرول پمپس مسمار کرنے کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے مزید پڑھیں