گوجرانوالہ: پنجاب ریونیو اتھارٹی کے اقدامات، متوسط طبقے کیلئے شادی ہالز کی بکنگ کروانا بھیانک خواب بن گیا

شادیوں کا سیزن تیز ہوتے ہی پنجا ب ریونیو اتھارٹی نے گوجرانوالہ ڈویژن میں 2 ہزار میرج ہالزکے خلاف ٹیکس کا شکنجہ تیار کرلیاان سے روزانہ کی سیل کے حساب سے ٹیکس وصول کیا جائے گا پنجاب ریونیو اتھارٹی نے مزید پڑھیں

حکومت نے پنجاب پولیس کے 176 سب انسپکٹرز کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی، نوٹیفکیشن کی تفصیلات جان لیں

پنجاب پولیس کے 176 سب انسپکٹروں کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ترقی پانے والوں میں لاہور ریجن کے 41، سرگودھا ریجن کے 31 ، ملتان ریجن کے 22، گوجرانوالہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پینشن اور تنخواہوں کیلئے حکومتی احکامات نظر انداز، ملازمین سراپا احتجاج بن گئے، وجوہات جان لیں

حکومتی احکامات نظر انداز ، صوبائی اداروں میں ہر ماہ 30 تاریخ تک تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی کے حکم پر عملدرآمد نہ ہو سکا۔ ہزاروں ملازمین سراپا احتجاج بن گئے ، آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن اور ایپکا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کھیتوں سے خاتون کی نعش برآمد، خاتون کون تھی اور کیسے قتل ہوئی؟ تفصیلات جان لیں

وزیرآباد کے نواحی علاقہ میں علاقہ مکینوں نے کھیتوں میں نامعلوم خاتون کی نعش دیکھ کر پولیس کو اطلاع کی۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو تحویل میں لے کر تحصیل ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بزم ذکر حبیب ؐکے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب

بزم ذکر حبیبؐ کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی چوتھی سالانہ تقریب منعقد ہوئی جس میں دس جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ، اس موقع پر دلہنوں کو پانچ ہزار روپے فی کس نقد حق مہرادا کیا گیا جبکہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: خدمت خلق کر نے والے انسان ﷲ اور اس کے رسولؐ کو بہت پیارے لگتے ہیں، صدیق مہر

دنیا میں خدمت خلق کر نے والے انسان اﷲ اور اس کے رسولؐ کو بہت پیارے لگتے ہیں،جس نے دنیا میں ایک مجبور انسان کی جان بچائی اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی،ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: عمران خان بڑے بڑے دعوے کرکے قوم کوبیوقوف نہیں بناسکتے، خرم دستگیر

سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ملک مرغیوں سے نہیں بلکہ بہترین فیصلوں سے چلتا ہے ریاست مدینہ کی باتیں سیاسی وعدوں کے سوا کچھ نہیں،قوم کو انتشارکی سیاست کی طرف لانیوالوں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: تبدیلی آتے ہی سول ہسپتال کی بھی سنی گئی، کتنے کروڑ کا پیکج ملے گا؟ تفصیلات جان لیں

بورڈ آف مینجمنٹ گوجرانوالہ میڈیکل کالج و ٹیچنگ ہسپتال کا اجلاس چیئرپرسن ڈاکٹر عطیہ مبارک خالد کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کے سلسلہ میں 26کروڑ روپے کے 10 اہم منصوبہ جات نیز مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سالڈ‌ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کتنے گھنٹوں میں صفائی آپریشن شروع کرے گی؟

ایم ڈی گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شیخ بابر کھرانہ نے کہا ہے کہ شہر میں صفائی ستھرائی کی موجودہ صورتحال کو تین سے چار روز میں بہتر بنا یا جائے گا ،24گھنٹے صفائی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے جس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: 23 روزہ عدالتی تالا بندی , 34 ہزار مقدمات معلق , حکمران لاتعلق , عوام رل گئے

گوجرانوالہ ڈویژن میں لاہور ہائیکورٹ کے علاقائی بینچ کیلئے عدالتوں کی تا لا بندی 23ویں روز بھی جاری ، 34ہزار مقدمات کی سماعت متاثر ہونے سے انصاف کی فراہمی بند ، ڈپٹی کمشنر سمیت ضلعی انتظامیہ اور محکمہ مال کے مزید پڑھیں