گوجرانوالہ:‌ ڈیڑھ لاکھ سے زائد خواتین چند ہزار روپے کیلئے بینکوں کے باہر ذلیل و خوار ہونے پر مجبور، وجوہات جان لیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقم لینے والی خواتین کابینکوں کے باہر شدید رش جاری ہے رقم کے حصول کیلئے لمبی قطار یں معمول بن گئیں ۔ ریجن بھر کی ایک لاکھ 61ہزار خواتین کو سہ ماہی قسط مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کو کوڑا کرکٹ اور گندگی سے چھٹکارا ڈلوانے کیلئے کمشنر کی سربراہی میں صفائی آپریشن شروع، تفصیلات جان لیں

کمشنر اسد اﷲ فیض نے ضلع گوجر انوالہ کو کوڑے اور گندگی سے پاک کرنے کی مہم کا آغاز کر دیا ۔ کمشنر اسد اﷲ فیض نے کہاکہ گوجر انوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو پوری طرح فعال کرنے کے لئے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے پوش علاقوں میں بچوں سے جبری مشقت کروانے والوں کے خلاف کریک ڈٍاؤن کا بڑا فیصلہ

ڈائر یکٹر لیبر ویلفیئر ارشد محمود تارڑ نے کہا ہے کہ چائلڈ لیبر کے خاتمہ کیلئے خصوصی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا ہے تاکہ اس برائی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے انہوں نے کہا کہ حکومت نے ان مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: لدھے والا کے رہائشی گیپکو کے خلاف سراپا احتجاج، گیپکو کے اپنے ملازمین بھی احتجاج میں شامل، وجوہات جان لیں

لدھیوالہ کے محلہ باہر والہ ٹھٹہ کے مکینوں بلقیس بی بی،شازیہ،رشیدہ،نصرت ،کلثوم ،ملک اکرم ،زبیر احمد،محمد نواز نے بتایا کہ ہمارے آٹھ سال سے بجلی کے کنکشنز لگے ہوئے تھے جسکا بل ہم باقاعدگی سے ادا کر رہے تھے بیس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: دو روز قبل کھیتوں سے ملنے والی نعش، خاتون کون تھی اور کس نے قتل کیا؟ جان لیں

دو روز قبل وزیر آباد میں پیر مٹھا قبرستان کے قریب کھیتوں سے کالے رنگ کے عبایا میں ملبوس ایک خاتون کی نعش برآمد ہوئی جسے بے دردی سے چھریاں مار کرقتل کیا گیا تھا۔ پینتالیس سالہ خاتون کی شناخت مزید پڑھیں

مثل ریاست مدینہ،کیا ہم تیار ہیں؟ تحریر: شیخ محمد موسیٰ

گزشتہ روز ایک ٹی وی چینل پر سابق حکومت کے ایک رہنما سیاسی گفتگو کر رہے تھے۔ گفتگو کیا تھی موجودہ وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کے نشتر برسارہے تھے۔۔ ان کے مطابق پاکستان میں مدینہ جیسی ریاست مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں کرپشن میں ملوث کس محکمہ کے کتنے ملازمین اور افسران گرفتار ہوئے؟ اعدادوشمار جان لیں

سال2018 میں گوجرانوالہ ڈویژن کے 16محکمہ جات میں کرپشن ،بد عنوانی اور لوٹ مار کے 265 سکینڈل پکڑے گئے محکمہ مال کے افسران ،پٹواریوں ،گرداور ،قانونگو ،تحصیلدار ،نائب تحصیلدار سمیت دیگر ملازمین کی کرپشن کے 65 سکینڈل سامنے آئے جس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے ایسے ہسپتالوں کے بارے میں بھی جان لیں جن کی دیواروں کی اینٹیں بھی چوری ہوگئیں

ڈویژن میں100ویٹرنری ہسپتال چار دیواری سے محروم ہیں،یہ انکشاف فنڈز کیلئے صوبائی حکومت کو بھجوائی گئی رپورٹ میں کیا گیا ہے ۔مویشیوں میں بیماریوں کی تشخیص اور بہتر علاج معالجہ کیلئے پنجاب حکومت نے 2007 سے 2010تک گوجرانوالہ ڈویژن میں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پولیس کی جانب سے آٹھ سو سے زائد موٹرسائیکلیں کیوں بند کی گئیں؟؟؟ تفصیلات جان لیں

سٹی ٹریفک پولیس کا بغیر ہیلمٹ ، غیر رجسٹرڈ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں کیخلاف کریک ڈاؤن ،171موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانوں میں بند کر دیا گیا جبکہ 709بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے چالان کئے گئے ۔سی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں رواں سال کتنے تفتیشی افسران ، پولیس اہلکاروں اور گواہان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے؟ تفصیلات جان لیں

سال رواں میں عدالتی حکم عدولیوں پر ضلع بھر کے تفتیشی افسران ، پولیس اہلکاروں اور گواہان کے 1لاکھ 11ہزار سے زائد وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ، عدالتی احکامات پر عمل درآمد پر اہلکاروں نے لاکھوں کا پٹرول خرچ کر مزید پڑھیں