گوجرانوالہ: پہلوانوں کے شہر میں من مانی قیمتوں پر باسی مچھلی کی فروخت عروج پر، شہری پریشان

شہر میں باسی مچھلی کی فروخت ، من مانی قیمت وصول کی جانے لگی ۔افسران کی مبینہ غفلت سے دور دراز منڈیوں سے خریدی گئی ایک ہفتہ تک پرانی مچھلی بازاروں میں فروخت کی جا رہی ہے ۔ فشریز حکام مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نجی کالج کے گرلزکیمپس کے زیر اہتما م مقابلہ حسن نعت و قرأت کا انعقاد کیا گیا

نجی کالج گرلزکیمپس کے زیر اہتما م مقابلہ حسن نعت و قرأت ہوا۔تقریب میں طالبات نے نعتیں پیش کیں اور کہا کہ عشق رسولؐ تسخیر کائنات کی کنجی ہے ۔ناموس رسالتؐ کی حفاظت سیاسی نہیں ایمانی ایجنڈا ہے ۔حضور سرور مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کوڑے کے کنٹینر میں انڈوں نے شہریوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا، تفصیلات جان لیں

نامعلوم افراد نے ہزاروں کی تعداد میں خراب انڈے گلشن اقبال پارک کے سامنے قائم فلتھ ڈپو میں رکھے کنٹینر میں پھینک دیئے ہیں جس سے وہ اوپر تک بھر گیا ہے ۔علاوہ ازیں شہر کے مختلف مقامات پر قائم مزید پڑھیں

ذہنی تناؤ کا بہترین علاج کیا ہے؟ ابھی جان لیں اور دوسروں کو بھی بتائیں

تناؤ محسوس کررہے ہیں؟ ایک حالیہ مطالعے کے مطابق صرف دوسروں کی مدد کرنے سے اس سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔ ییل یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق دوستوں، جان پہنچان کے لوگوں یہاں تک کہ اجنبیوں کی مدد مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: مسلم لیگ ن حکومت کے عوام دشمن اقدامات کیخلاف آواز بلند کرتی رہے گی، خرم دستگیر

مسلم لیگ ن کے رہنما غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ غیر جمہوری اقدامات سے حکومت نہیں چل سکتی لولی لنگڑی حکومت کو عوامی مسائل کے حل سے کوئی سروکار نہیں تحریک انصاف نے عوام کو جھوٹے وعدوں اور مزید پڑھیں

کامونکی کے وکلاء کیلئے خوشخبری، گرین سگنل مل گیا

24کروڑ لاگت سے تعمیرکامونکے جوڈیشل کمپلیکس کوفعال کرنے کا فیصلہ ، لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے سیشن جج کو گرین سگنل دیدیا ، کمپلیکس کی تعمیر ڈیڑھ سال قبل مکمل ہوئی لیکن شہریوں کے لئے سہولیات اور وکلاء کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پرنسپلز کی خالی نشستوں کیلئے انٹرویو کب ہوں گے؟ ابھی جان لیں

ڈائریکٹوریٹ کالجز نے گوجرانوالہ ریجن کے اکیس کالجوں میں سکیل 19اور 20کے پرنسپلز کی خالی نشستوں پر تعیناتی کیلئے امیدواروں کے پینل انٹرویو کیلئے نام ڈی پی آئی کالجز کو ارسال کردیئے ہیں، گوجرانوالہ ریجن کے سکیل 19کے بیس بوائز مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کون کون سے علاقوں میں لٹکتے تار تجاوزات اور ٹھیلے تاجروں، دکانداروں کے لئے درد سرہیں، جان لیں

جگہ جگہ لٹکتے تار،پھل فروش، ریڑھی والے ،ٹریفک کا رش تاجروں ، دکانداروں کے لئے درد سر بن گیا کوئی پرسان حال نہیں دنیا سروے میں تاجر پھٹ پڑے ،تاجر وں محمد علی زرگر، حاجی محمد غفور ، رضوان بھٹی،بشارت مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل سوار وں کو پٹرول دینے کا حکم ہوا میں اڑا دیا گیا

ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل سوار وں کو پٹرول دینے پر پابندی کا حکم ہوا میں اڑا دیا گیا ، پٹرول پمپس پر ہیلمٹ کے بغیر پٹرول لینے پر پابندی کے بورڈ آویزاں کر دیئے گئے لیکن عمل درآمد نہیں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بے سہارا بچوں کو ہرممکن سہولت فراہم کررہے ہیں، ایم پی اے شاہین رضا

تحریک انصاف کی خاتون ایم پی اے شاہین رضا نے سینئر نائب صدر فیصل عدنان سندھو کے ہمراہ چائلڈبیورو کا دورہ کیا اور بچوں کی دیکھ بھال کے انتظامات کاجائزہ لیا اس موقع پر شاہین رضا نے کہا کہ بے مزید پڑھیں