گوجرانوالہ: سرکاری ملازمین بھی نشے کے عادی نکلے، حکومت نے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا

نشے کے عادی سرکاری ملازمین کو ملازمتوں سے فارغ کرنیکا فیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری اداروں سے چرس، شراب، ہیروئن ،آئس کرسٹل و دیگر نشہ کرنیوالے افسروں و اہلکاروں کو برطرف کر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے گلی محلوں میں کتوں اور چوہوں کی بھرمار، شہری پریشان

شہر بھر کے گلی محلوں میں آوارہ کتوں اور چوہوں کی بھرمار سے شہری پریشان ہوگئے جبکہ چوہوں نے گھروں میں بھی اودھم مچا رکھاہے ۔ تفصیلات کے مطابق شہرکے گنجان علاقوں میں کتوں اوربڑی جسامت والے چوہوں نے شہریوں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ڈرائیونگ لائسنس کیلئے ٹیسٹ میں خواتین کی کثیر تعداد میں شرکت

ٹریفک پولیس گوجرانوالہ کے زیر اہتمام ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کیلئے ٹیسٹ میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور گاڑیاں چلانے میں مہارت حاصل کرنے کیلئے گہری دلچسپی کا مظاہرہ کیا ۔ اس سلسلہ میں ڈی ایس پی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں ملزموں کو ریلیف دینے کا حربہ، 512 مقدمات کی فرانزک رپورٹس لیٹ

گوجرانوالہ میں قتل ،منشیات، زیادتی اور دیگر سنگین نوعیت کے 512مقدمات کی فرانزک سائنس لیبارٹری کیلئے بھجوائی جانے و الی رپورٹس تاحال پولیس حاصل نہ کر سکی ، رپورٹس تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے ملزموں کو ریلیف مل مزید پڑھیں

گوجرانوالہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی نئی انتظامیہ کی منظوری دے دی گئی

وزیر اعلیٰ کے دورہ گوجرانوالہ کے بعد سینئر وزیر عبد العلیم خان کی زیر صدارت اجلاس میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی نئی انتظامیہ کی منظوری دے دی گئی ،گوجرانوالہ سالڈ ویسٹ کیلئے کمشنر کو چیئرمین اور ڈپٹی کمشنر کو ایم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ پریمیئر لیگ، کون کون سے قومی کھلاڑی شرکت کریں گے؟ جان لیں

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائو لر حسن علی کی عطا کرکٹ اکیڈمی کے زیر اہتمام گو جرانوالہ پریمیئر لیگ مارچ میں جناح سٹیڈیم میں ہو گی ۔ عطا کرکٹ اکیڈمی کے چیئرمین عطا الرحمن وڑائچ نے جی نیوز کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی میئر کو ہٹانے کی کوششیں، ثروت اکرام کا کیا کہنا ہے؟ جان لیں

میئر میونسپل کارپوریشن شیخ ثروت اکرام نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے چیئرمین و لیگی اراکین میونسپل اسمبلی کارپوریشن کی اکثریت ان کیساتھ ہے اور انشاء اﷲ ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک وقت سے پہلے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سرکاری سکول میں کمروں کی کمی، طلبہ سخت سردی میں زمین پر بیٹھنے پر مجبور

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول راہوالی فاربوائزمسائل کاگڑھ بن گیا،کمروں کی کمی کے باعث بچے شدیدسردی میں کھلے آسمان تلے ٹھنڈے فرش پربیٹھ کر تعلیم حاصل کر نے پرمجبور ہوگئے ۔ ایک سال قبل گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول فاربوائزکی خستہ حال قدیمی عمارت مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کتنی فیکٹریوں کے بوائلر پھٹے اور کتنے مزدور زخمی ہوئے؟ مکمل اعدادوشمار جان لیں

ریجن بھر کی فیکٹریوں میں366 کے قریب خطرناک بوائلر نصب ہونے کا انکشاف ہواہے جس کے باعث لاکھوں مزدوروں اور شہریوں کے سر پر موت کے سائے منڈلارہے ہیں ، انسپکشن کیلئے صرف دو انسپکٹر زہیں اور کئی دہائیوں سے مزید پڑھیں