گوجرانوالہ کے ہسپتالوں میں چوہوں اوربلیوں کی بھرمار، نوزائیدہ بچوں کو خطرات

سول ہسپتال سمیت تمام سرکاری ہسپتالوں میں چوہوں اوربلیوں کی بھرمار ہو گئی ، زچہ بچہ وارڈز میں نوزائیدہ بچوں کی جانوں کو خطرات لاحق ہونے پر والدین شہری سراپا احتجاج بنے رہے ۔ متاثرین نے چوہوں کے سٹوروں، وارڈوں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں سرامکس فیکٹریوں کو گیس بندش، مزدور سراپا احتجاج

سرامکس فیکٹریوں کو گیس کی بندش کے خلاف مزدوروں نے اٹاوہ کے قریب احتجاج کرتے ہوئے جی ٹی روڈ بلاک کردی جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سرامکس انڈسٹری کو گیس نہ ملنے کے خلاف مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں شیلٹرز ہومز کی تعمیرمیں تاخیرسے لاوارث افراد اور مسافروں کومشکلات کا سامنا

شہر و ضلع بھر میں شیلٹرز ہومز (پناہ گاہوں) کی تعمیر میں تاخیر سے بیشمار بے سہارا لاوارث افراداور مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ متاثرین شدید سردی میں ٹھٹھرتے ہوئے وقت گزارنے پر مجبور ہیں جبکہ حکومتی اعلان مزید پڑھیں

صرف پانی پی کر ورزش یا ڈائٹنگ کے بغیر موٹاپے سے نجات کیسے ممکن ہے؟ ابھی جان لیں

اگر تو آپ جسمانی وزن میں کمی لانے کی کوشش کررہے ہیں تو ممکنہ طور پر میٹھے مشروبات کی جگہ پانی کو دے چکے ہوں گے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ کھانے سے پہلے پانی پینا جسمانی وزن مزید پڑھیں

علی پور چٹھہ ہسپتال کا ویسٹ اور کچرا شہریوں کیلئے وبال جان بن گیا

علی پور چٹھہ میں تمام ہسپتال میڈیکل ویسٹ اور کچڑاسرعام پھینکنے لگے ،نشئی استعمال شدہ سرنج لگا کر خود کو موت کے منہ میں دھکیلنے لگے ۔علی پور چٹھہ میں سرکاری ، نجی ہسپتال اور اتا ئی استعمال شدہ گلاس مزید پڑھیں

گیس کا کم پریشر شہریوں کیلئے دردسر بن گیا، شہریوں کی احتجاج کی دھمکی

گیس کا کم پریشر شہریوں کے لیے وبال جان بن گیا،شہریوں نے سوئی گیس آفس کے باہر دھر نا دینے کی دھمکی دیدی ۔تفصیلات کے مطابق سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی کامونکی،وزیر آباد ، وحدت کالونی ،سیٹلائٹ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ چیمبر نے اہم ترین شاہراہ فوری تعمیر کروانے کا مطالبہ کردیا

گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد عاصم انیس ،سینئرنائب صدر شیخ آصف مظفر اور نائب صدر مصطفی شکیل نے کہا ہے کہ شیخوپورہ گوجرانوالہ روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جبکہ یہ سنگل روڈ پاکستان مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں منشیات فروشوں سوشل میڈیا کے ذریعے منشیات فروشی کیسے ہوتی ہے؟ ابھی جان لیں

منشیات فروشوں نے پولیس کے خوف سے مکروہ دھندے کا انداز تبدیل کر لیا ، موبائل فون پر ڈیل کے بجائے سوشل میڈیا کے ذریعے ہر قسم کا نشہ فراہم کرنے لگے ’شہر و گردونواح میں منشیات مافیا نے مختلف مزید پڑھیں