پٹواری اور تحصیلدار کا کارنامہ، رشوت لے کر واپڈا ملازم کی زمین دوسروں کے نام کر دی

تحصیلدار اور پٹواری کا کمال ،بھاری رشوت لے کر واپڈا ملازم کی 20کنال زمین دوسروں کے نام منتقل کر دی ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے تحصیلدار اور پٹواری کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔واپڈا کے ریٹائرڈ ملازم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بڑھتی آبادی نے زرخیز زرعی زمین نگلنا شروع کر دی

بڑھتی آبادی نے گوجرانوالہ ڈویژن میں زرعی زمین نگلنا شروع کر دی ۔ ڈویژنل ایگریکلچر لیب کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ دویژن میں زرعی رقبہ کو90فیصد نائٹروجن اور فاسفورس جبکہ40سے 50فیصد پوٹاش کی کمی کا سامنا ہے جس کی مزید پڑھیں

اساتذہ کے تبادلے: ن لیگ کے ممبران اسمبلی منت سماجت، پی ٹی آئی رہنما اثرورسوخ استعمال کرنے میں مصروف

سیاستدانوں نے ضلع بھر میں پانچ ہزار سے زائد مردوخواتین اساتذہ کے من پسندجگہوں پر تبادلے کروانے کیلئے سی ای او ایجوکیشن آفس میں ڈیرے آباد کرلئے ، مسلم لیگ ن کے ممبران اسمبلی منت سماجت جبکہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ریلوے سٹیشن، بس اڈوں پر آگ بجھانے والے آلات ناکارہ و خراب

شہر کے ریلوے سٹیشن، لاری اڈوں پر آگ بجھانے والے آلات ناکارہ و خراب ہو نے کی وجہ سے آتشزدگی کے دوران جانی و مالی نقصانات زیادہ ہونے خدشہ ہے ۔شہریوں نے سٹی ریلوے سٹیشن ،جنرل بس سٹینڈز و دیگر مزید پڑھیں

عوام کٹھ پتلی و ناتجربہ کار حکمرانوں سے جلد نجات حاصل کر لیں گے، خرم دستگیر

سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت نے منی بجٹ میں غریب عوام کے بجائے مافیا کو ریلیف دیا جس کیخلاف قومی اسمبلی اور عوامی فورم پر بھرپور آواز اٹھائیں گے ،مسلم مزید پڑھیں

جائداد میں حصہ مانگنے پربھائی کا ساتھیوں سے ملکر چار بہنوں پرتشدد

جائیداد میں حصہ مانگنے پربھائی کا ساتھیوں کیساتھ ملکر بہنوں پرتشدد تھانہ موترہ کے علاقہ بھلووالی کی روبینہ کوثر نے اپنی چار بہنوں کے ساتھ ملکر اپنے بھائی اﷲ دتہ سے جائیداد سے حصہ مانگا تواس نے گھر بلا لیا مزید پڑھیں