پاکستانی لڑکیوں کی اسمگلنگ: چینی باشندوں سمیت مزید 14 افراد گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد اسمگلنگ سیل نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستان لڑکیوں کو جھانسہ دے کر شادی کرنے والے چینی گروہ کے مزید 14 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

گرمی کے ستائے روزہ داروں کا نہروں پررش

سخت دھوپ ،شدت کی گرمی ، دن بھر لو چلنے جیسی صورتحال میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ میں گرمی کے ستائے روزہ داروں اور دیگر شہریوں نے اپر چناب،لوئر چناب،گوجرانوالہ ڈسٹری بیوٹری،لوہیانوالہ نہر،کامونکے ڈسٹری بیوٹری،اٹاوہ مائنر،واہنڈو مائنر،بمبانوالہ ودیگر نہروں ،راجباہوں مزید پڑھیں

بلدیاتی ادارے تحلیل ہونے سے گوجرانوالہ میں کتنے کروڑ کے کون کونسے منصوبے ادھورے رہ گئے؟ تفصیلات جان لیں

بلدیاتی ادارے تحلیل ہوتے ہی میونسپل کارپوریشن اورضلع کونسل گوجرانوالہ میں 85 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبے بھی ختم ہوگئے ، شہر کی چھ مارکیٹوں میں532دکانوں کی 50 سال بعد دوبارہ ہونے والی نیلامی بھی التوا کا شکار ہوگئی ،ضلع مزید پڑھیں

حکمرانوں نے رمضان میں عوام پر پٹرول بم گرا کر عوام کی چیخیں نکلوا دیں:غلام دستگیر

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما وسابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویداروں نے رمضان کی آمد پر عوام پر پٹرول بم گرا دیا ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی مزید پڑھیں

چائینز مردوں کا پاکستانی خواتین سے شادی کرنے کا معاملہ گوجرانولہ کے علاقے فتومنڈ کی رہاشی لڑکی چائینز شوہر کے تشدد سے تنگ آکر پاکستان واپس آ گئی

گوجرانولہ کے علاقے فتومنڈکی رہائشی ربعیہ نے انکشاف کیاکہ اس نےژانگ شوچن سے یکم جنوری کو شادی اسلام آباد فیصل مسجد میں کی تھی شادی سے تین ہفتے بعد چائینہ چلی گئ تھی چائینہ پہنچنے پر انکشاف ہوا کہ شوہر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں آن لائن جعلی عامل کی لوٹ مار، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے پکڑلیا، تفصیلات جان لیں

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے قلعہ دیدار سنگھ کے علاقہ میں کاروائی کرتے ہوئے کراچی کے شہری سے سات لاکھ روپے بٹورنے والے جعلی عامل کو گرفتار کرلیا۔ ملزم شوہر آپکے قدموں میں، پسند کی شادی ، کاروبار مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں انوکھی ڈکیتی، ڈاکو نے کھلونا پستول دکھا کر کروڑوں لوٹ لئے، تفصیلات جان لیں

متفرق گوجرانوالہ: کھلونا پستول سے کروڑوں کی ڈکیتی گوجرانوالہ میں کھلونا پستول سےدو کروڑ70 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ گوجرانوالہ میں ریس کورس روڈ پر واردات تین روز قبل فیکٹری مالک عبدالحمید کے گھر میں ہوئی تھی۔ مزید پڑھیں

محبت نے سرحدیں مٹا دیں، گوجرانوالہ کے نوجوان کے عشق میں بھارتی خاتون نے اسلام قبول کرکے شادی کرلی، تفصیلات جان لیں

سوشل میڈیا پر دوستی کرنے والی بھارتی خاتون پاکستانی نوجوان سلمان کی محبت میں گرفتار ہو کر نوجوان کے آبائی شہر گوجرانوالہ پہنچ گئیں ، بھارتی خاتون نے اسلام قبول کرنے کے بعد سلمان سے شادی کر لی ہے ، مزید پڑھیں