اورنج ٹرین چلنے کیلئے تیار, کرایہ عام آدمی کی پہنچ میں رکھا جائیگا : بزدار

آزمائشی ٹرائل،وزیر اعلیٰ کو بریفنگ احتجاج کی سیاست مناسب نہیں، قانون شکنی پر قانون حرکت میں آئیگا، گھر فراہمی کیلئے 2ہفتے میں پلان طلب،کمیٹی تشکیل لاہور(اپنے سیاسی رپورٹر سے )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت وزیراعلیٰ آفس میں اعلیٰ مزید پڑھیں

جماعت اسلا می کا سانحہ ساہیوال فیصلے کیخلا ف احتجا جی مظاہرہ

ملزموں کی رہائی حکومت اوراداروں کی ہی نہیں، پورے معاشرے کی ناکامی ہے چیف جسٹس فیصلے کاازخودنوٹس لیں ،فرسودہ نظام کو اکھاڑپھینکنے کاوقت آگیا:شرکا گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر )جماعت اسلا می سٹی کے زیر اہتما م سانحہ ساہیوال فیصلے کیخلا ف احتجا مزید پڑھیں

کارکن 31اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں : شہباز شریف

جتنا تعاون موجودہ حکومت کو مل رہا ہے ہمیں ملاہوتا توملک کو بہت آگے لے جاتے عمران خان احسان فراموش ، معیشت کا بیڑا غرق کردیا ، پارٹی کنونشن سے خطاب لاہور(اپنے سیاسی رپورٹر سے ،مانیٹرنگ ڈیسک،ایجنسیاں)مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں کوڑا اٹھانے کیلئے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے نئے ٹرک خرید لئے، تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے صفائی فلیٹ آپریشن کے لیے خریدی گئی 16 عدد نئی ہینو آرم رول ٹرک کی چیسیز گوجرانوالہ پہنچ گئیں جن کو بیکو کمپنی کے سپرد کر دیا گیا ہے جہاں ان گاڑیوں پر سپر سٹرکچر مزید پڑھیں

مودی مسلمانوں، سکھوں اور مسیحیوں کا مشترکہ دشمن : سراج الحق

بھارت میں برہمن راج اقلیتوں کا قاتل ، مساجد ، گورودواروں اور چرچز کو شدید خطرہ ،اسلام اقلیتوں کے تحفظ کا سب سے بڑ ا علمبردار ہے حکومت کی نااہلی نے آزادی کشمیر کی تحریک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا مزید پڑھیں

کچھ لوگ اپنے کیے کی سزا بھگت رہے ہیں, کچھ بھگتیں گے : چیئرمین نیب

ڈیل نہیں ڈھیل دی، بلڈرز اور ہاؤسنگ مافیا کا آخری وقت قریب آ گیا، غریبوں کو لوٹنے والے بلیک میلر، چھوڑیں گے نہیں جنگل میں منگل کے دن گزر گئے ،کسی کیلئے رعایت نہیں،جو سمجھتے تھے انہیں کوئی کچھ نہیں مزید پڑھیں

سول ہسپتال :خاتون ملازمہ کا سپروائزر پر ہراسانی کاالزام ،ایم ایس کاکارروائی کاحکم

گوجرانوالہ: سول ہسپتال کے سپروائزر رانا نوید کیخلاف ہسپتال کی خاتون ملازمہ کوہراساں کرنے کے مبینہ الزامات پر متاثرہ خاتون (م)کی درخواست پر ایم ایس ڈاکٹر سہیل انجم نے کارروائی کا حکم دیدیا۔ ذرائع کے مطابق سپروائزر ایوننگ خاتون ملازمہ مزید پڑھیں

90مقامات سے تجاوزات مسمار کرکے سامان ضبط کرلیا گیا

جی ٹی روڈ سمیت اہم شاہرات پر گرینڈ آپریشن ،40مقامات سے پختہ تھڑے مسمار گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)میونسپل کارپوریشن نے تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری رکھتے ہوئے 90مقامات سے تجاوزات مسمار کرکے سامان ضبط کرلیا ،لینڈمنیجر میونسپل کارپوریشن عارف محمود مزید پڑھیں

قلعہ دیدار سنگھ بوتالہ روڈسیوریج کے پانی میں ڈوب گیا

لاہور ہائیکورٹ نے چار ہفتوں میں سیوریج ٹھیک کرکے پانی کی نکاسی کا حکم دے دیا قلعہ دیدار سنگھ(نامہ نگار )قلعہ دیدار سنگھ بوتالہ روڈسیوریج کے گندے پانی میں ڈوب گیا، اہل علاقہ کا گلیوں سے گزرنا محال ہو گیا مزید پڑھیں