کراچی: (ویب ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے۔ یکم ربیع الاول کل 30 اکتوبر جبکہ عید میلاد النبی ﷺ 10 اکتوبر کو ہوگی۔ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے۔ یکم ربیع الاول کل 30 اکتوبر جبکہ عید میلاد النبی ﷺ 10 اکتوبر کو ہوگی۔ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مزید پڑھیں
سمندر میں بچھی ہوئی انٹر نیٹ کی بڑی بڑی تاروں میں خرابی کی وجہ سے منگل کو پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی سروس میں خلل پیدا ہوا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (پی ٹی سی ایل) نے اس حوالے سے مزید پڑھیں
کراچی: معاشی سست روی میں مقررہ ٹیکس ہدف حاصل کرنا ایک چیلنج ہے۔ حکومت کو آمدن بڑھانے اور اخرجات کم کرنے کی ضرورت ہے۔ سٹیٹ بینک نے معیشت کی رفتار 3 فیصد تک سست پڑ جانے کا خدشہ ظاہر کر مزید پڑھیں
لاہور: جے یو آئی کے آزادی مارچ کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں، مولانا فضل الرحمن کا قافلے کراچی سے سکھر سے ہوتا ملتان کے راستے میں ہے، اس کی اگلی منزل کل لاہور ہو گی جہاں پنجاب حکومت مزید پڑھیں
ننکانہ صاحب: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مارچ بلیک میل کرنے کا طریقہ ہے، جب تک میں زندہ ہوں این آر او نہیں ملے گا، ماضی میں 2 این آر اوز کی وجہ سے ملک مقروض ہے۔ بابا مزید پڑھیں
گوجرانوالہ وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) کی ہدایات کی روشنی میں صارفین کی شکایات کے فوری ازالہ کیلئے گیپکو میں سرکل کی سطح پر ہفتہ وار کھُلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ریجن بھر میں میں لگائی گئی کھُلی کچہریوں کے دوران مزید پڑھیں
گوجرانوالہ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نائلہ باقر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرسٹی عثمان سکندراور اسسٹنٹ کمشنر (صدر)حناء ارشد کا ناجائز منافع خوری میں ملوث پیٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن،901لاکھ 20ہزار روپے کے جرمانے عائد۔ کاروائی کے دوران اسسٹنٹ کمشنر (سٹی)عثمان مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت اوررہبرکمیٹی کےدرمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، مذاکرات کے دوران اپوزیشن نے پشاورموڑپرجلسہ کرنےکی حکومتی تجویزسےاتفاق کیا۔ تفصیلات کے مطابق، پشاورموڑپرجلسےکی تجویزپرویزخٹک نےاپوزیشن کودی جس کے بعد اکرم درانی نے رہبرکمیٹی کےتمام ارکان سےٹیلیفون پرمشاورت کی، بعد ازاں مزید پڑھیں
لاہور عدالت نے حکومت مخالف تقریر کیس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر اعوان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ ضلع کچہری کی عدالت کے ڈیوٹی مجسٹریٹ مزید پڑھیں
کندھکوٹ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔ مجھ پر ذمہ داری ہے کہ عوام کی ترجمانی کروں، اگر کوئی اپنی نااہلی کی وجہ سے مزید پڑھیں