کویت: پاکستانی ڈاکٹروں اور نرسوں کو ملازمت دینے پر متفق

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کویت نے پاکستان سے مزید ڈاکٹروں اور نرسوں کو ملازمت پر بلانے پہ اتفاق کیا ہے۔ دفتر خارجہ میں کویت کے وزیر خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد نصر المحمد مزید پڑھیں

پنجاب: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کی منظوری

لاہور: پنجاب حکومت نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر عائد ہونے والے جرمانوں کی شرح میں اضافے سمیت نئی ترامیم منظور کرلیں۔ پنجاب کابینہ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں سے بھاری جرمانے وصول کرنے مزید پڑھیں

ائیر چیف مجاہد انور سبکدوش، ظہیر بابر نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھال لی

اسلام آباد: ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے پاک فضائیہ کے نئے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹر میں کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی جس میں فضائیہ کے چاق مزید پڑھیں

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا ریونیو 50 ارب سے بڑھ گیا: مراد سعید

اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا ریونیو 50 بلین سے بڑھا ہے، 20 ملین پلس ماہانہ ریکوری کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے موٹر وے پولیس افسران مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کے باہر کیپٹن (ر) صفدر کو انڈہ مارنے کی کوشش

پاکستان 18 مارچ ، 2021ویب ڈیسک پشاور ہائیکورٹ کے باہر کیپٹن (ر) صفدر کو انڈہ مارنے کی کوشش پشاور ہائیکورٹ کے باہر مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن(ر) صفدر کو انڈہ مارنے کی کوشش کی گئی۔ کیٹپن (ر) صفدر درخواست مزید پڑھیں