خوشاب: مرکز صحت پولنگ اسٹیشن میں تبدیل، ووٹنگ کے دوران بچے کی پیدائش

خوشاب کے ضمنی الیکشن میں مرکزِ صحت کو پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کردیا گیا۔ خوشاب میں واقع دیہی مرکزِ صحت کو پولنگ اسٹیشن نمبر 81 میں تبدیل کیا گیا ہے جہاں ووٹر اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔ مرکزِ صحت مزید پڑھیں

’کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے وفاقی حکومت کا طریقہ سمجھ سے باہر ہے‘

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کا وفاقی حکومت کا طریقہ بالکل سمجھ سےباہر ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ پورے ملک مزید پڑھیں

جدید ترین ٹیکنالوجی سے بنی مقامِ ابراہیم اور حجرِ اسود کی واضح ترین تصاویر جاری

سعودی حکومت نے جدید ترین ٹیکنالوجی سے مسجد الحرام کے اندر مقام ابراہیم اور حجرِ اسود کی واضح ترین تصاویر بنا کر پیش کر دیں۔ تصاویر مکہ مکرمہ کے ادارہ امور حرمین شریفین کے شعبہ انجینئرنگ اسٹڈیز نے بنائیں، یہ مزید پڑھیں

لاہور میں 95 فیصد شہریوں نے ماسک پہننا شروع کردیا: سی سی پی او

لاہور پولیس کے سربراہ غلام محمود ڈوگر کا کہناہےکہ شہر میں 95 فیصد شہریوں نے ماسک پہننا شروع کردیے ہیں۔ لاہور میں پولیس، رینجرز اور پاک آرمی کے جوانوں نے سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر کی زیرقیادت فلیگ مارچ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں اراکین اسمبلی کی کورونا ایس او پیز کی مبینہ خلاف ورزی

خیبر پختونخوا میں اراکین اسمبلی خود ہی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کےاراکین اسمبلی بلاول آفریدی اور شفیق شیر نے افطار پارٹی میں شرکت کی جب مزید پڑھیں

عثمان ڈار بھی اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کی حمایت میں بول پڑے

وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کے ساتھ پیش آئے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں عثمان ڈار نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کے ساتھ پیش آئے ناخوشگوار واقعے مزید پڑھیں

تاجر برادری شام 6 بجے کاروبار بند کردے: لاہور پولیس کی اپیل

لاہور پولیس نے تاجر برادری سے شام 6 بجےکاروبار بند کرنے کی اپیل کی ہے۔ لاہور پولیس کےمطابق سکیورٹی اداروں کے ہمراہ کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں کی گئیں اور گزشتہ روز ایس پیز کی خلاف ورزی مزید پڑھیں